پنجاب بھر میں آج سے16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب بھر میں آج سے16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب Read More : Newaobepk Punjab coronavirus

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں آج سے16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا،باہرنکلتےوقت ماسک کی پابندی ہرشہری کےلیےلازم ہے، ماسک پہننےسےشہری کروناوائرس سےمحفوظ رہیں گے ، ماسک کی پابندی پرعملدرآمد کرانےکےلیےہدایت جاری کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی زندگیوں کےتحفظ کےلیےہرضروری اقدام اٹھائیں گے،شہریوں کی زندگیاں سب سےزیادہ عزیزہیں،ایس اوپیزپرعملدرآمد میں کوتاہی برداشت نہیں،شہریوں کےتعاون سےہی کروناوبا کا پھیلاؤروکنےمیں کامیاب ہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ شہری انسدادکروناایس اوپیزپرعمل کریں اورزندگیاں محفوظ بنائیں،ایس او پیزکی خلاف ورزیوں پرقانون کےمطابق کارروائی ہوگی،حکومتی اقدامات پرعملدرآمد کرناعوام کےمفاد میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاﺅن رہے گا وزیر اعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے بھر میںآ ج سے 16مئی تک لاک ڈاﺅن رہے گا،شہری باہر نکلتے وقت ماسک کی پابندی ہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، کیسز میں کمیلاہور : پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا، جس کے باعث مریضوں کی شرح میں کمی ہوئی ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے acha ARYNEWSOFFICIAL Alhumdulliah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا کیسز میں کمیپنجاب میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ، کیسز میں کمی Punjab CoronaVirusPandemic CoronaCases FollowSOPs MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial HealthPunjabGov OfficialNcoc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں آج سے 16مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار Read News Corona CMPunjabPK UsmanAKBuzdar LockDown MoIB_Official COVID19 WaqtnewsUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کاروباری سرگرمیوں کا آخری دن - ایکسپریس اردوعید شاپنگ کے لئے شہریوں کے پاس چند گھنٹے سے بھی کم کا وقت رہ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »