پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن چودھری شفیق کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق کی اچانک طبیعت ناساز ہو گئ

ی ،فوری طورپر ریسکیو 1122کو طلب کیا گیا اور انہیں ابتدائی طبی

امداد فراہم کی گئی جس کے فوری بعد انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن ارکان بلوچستان اسمبلی کا سپیکر کے مشاورتی اجلاس میں جانے سے انکاربلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان نے سپیکر کی جانب سے طلب کئے گئے مشاورتی اجلاس میں جانے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ:اپوزیشن کے 14 اراکین اسمبلی گرفتاری دینے کیلئے کل سے تھانے میں موجودبلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 14 اراکین اسمبلی تاحال کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ میں موجود ہیں، اپوزیشن اراکین اسمبلی گزشتہ روز گرفتاری دینے تھانہ بجلی روڈ پہنچے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب بالائی خیبرپختونخوا میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانلاہور (ویب ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا  تاہم کشمیر، جنوبی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی: گورنر پنجابجناب گورنر پنجاب وزیراعظم عمران خان تو تین سال سے امپائر کے دباو میں کھیل رہے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش موسم خوشگوار ہو گیاپنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں تیز آندھی اور کہیں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ مختلف شہروں میں بجلی کے کئی فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام پر غوروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مختلف اداروں کو ٹاسک سونپ دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ٹرین حادثے کی انکوائری ابھی باقی ھے جسکی سزا بہت ضروری ھے.. NadeemAfzalChan BhalwalClub PTIOfficialBHL ZGhuari
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »