اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی: گورنر پنجاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دباؤ میں نہیں لاسکتی، سیاسی مخالفین جتنی مرضی آل پارٹیز کانفرنس بلا لیں، الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔ گورنر پنجاب سے پار

ٹی رکن ندیم افضل چن سمیت پارٹی وفود نے ملاقاتیں کیں۔ چودھری سرور نے اورسیز پاکستانیوں کیلئے اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کی تجویز دے دی۔ اس موقع پر گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان کو پہلی مرتبہ وزیراعظم عمران خان جیسا مخلص اور ایماندار لیڈر ملا ہے، وزیر اعظم عمران خان ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد میں سخت فیصلے کرتے ہیں۔

چودھری سرور نے کہا کہ انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن کو میں نہ مانوں کی ضد چھوڑ دینی چاہیے، ہم چاہتے ہیں آئندہ عام انتخابات کی شفافیات پر کوئی بھی انگلی نہ اٹھاسکے، آج سیاسی مخالفین کے سوا ہر کوئی ملکی معاشی ترقی کا اعتراف کر رہا ہے، اپوزیشن کا اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالف کرنا جمہوریت کی نفی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب گورنر پنجاب وزیراعظم عمران خان تو تین سال سے امپائر کے دباو میں کھیل رہے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی پولیس کی کارروائی بڑے ڈکیت گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتارراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیرخان گینگ کے سرغنہ کو دیگر دوساتھیوں کے ہمراہ گرفتا ر کرلیا۔ نجی ٹی وی 92نیوزکے مطابق پولیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 9بچوں سمیت 10 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکاروں کے اس ہولناک تصادم کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 9 ماہ سے 17 سال کے درمیان ہیں Soo sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے تمام پرائمری اسکول کھل گئے -سندھ بھرمیں پرائمری اسکول آج سے کھل گئے، اساتذہ کوایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد کی بھی ہدایت کی گئی ہے، سندھ حکومت نے نویں سے بارہویں تک طلباء و طالبات کو خوشخبری سنا دی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu شرم کرو حرام خور حکومت سب لوگ بریشان ہیں سندھ میں اسکول بند کب ہوئے تھے In sindh , cheating is a norm in board exam , one can’t get 33 number with open book means he can’t even read and write but even then he will get govt job in sindh after giving passing marks by ppp minister of education .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کو شوہر سمیت گرفتار کرلیا گیالاہور (ویب ڈیسک) ٹاؤن شپ انویسٹی گیشن پولیس نےسابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر افشاں لطیف اور اس کے شوہر کو گرفتارکر لیا۔ جیو نیوز کے مطابق افشاں لطیف اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالب علم زیادتی کیس ملزم عزیز الرحمان بیٹوں سمیت جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےStudent abuse case: Court hands over accused Aziz-ur-Rehman to police on physical remand
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاڑکانہ: پولیس کی کارروائی، دو اہلکار 4 کلو چرس سمیت گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »