پنجاب سے پہلی لیڈی ٹریفک وارڈن اقوام متحدہ مشن پر روانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی پولیس نو سال بعد یو این مشن میں شرکت کررہی ہے

لیڈی ٹریفک وارڈن سلمہ عبدالغنی پاکستان پولیس کی طرف سے سوڈان میں نمائندگی کریں گی۔ سی ٹی او سید حماد عابد نے لیڈی وارڈن کو ریلیو کردیا، لاہور پولیس سے لیڈی وارڈن سلمہ عبدالغنی اور ڈی ایس پی محمد خان یو این مشن میں شرکت کریں گے۔

۔ ملک بھر سے 361 افسران یو این مشن کےلئے منتخب ہوئے ہیں۔ پنجاب سے 12 جبکہ ملک کے دیگر علاقوں سے 27 افسران سوڈان مشن پر جارہے ہیں۔ سی ٹی او سید حماد عابد نے کہا کہ لیڈی وارڈن سلمہ کی یو این مشن میں تعیناتی پوری فورس کےلئے اعزاز کی بات ہے، سٹی ٹریفک پولیس میں خواتین بہترین فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اراکین قومی اور پنجاب اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتاراکین قومی اور پنجاب اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات CMPunjab UsmanBuzdar Members Meeting PunjabAssembly NationalAssembly UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK Fayazchohanpti PTICPOfficial Congrats, آٹا، چینی، ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر 😡🖐️
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن پنجاب بینک کے قرض فراہمی کے معاہدے پردستخطپنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن، پنجاب بینک کے قرض فراہمی کے معاہدے پردستخط PunjabSmallIndustriesCooperation BankOfPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Loans Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن پنجاب بینک کے قرض فراہمی کے معاہدے پردستخطپنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور پنجاب بنک نے پنجاب روزگار سکیم کے تحت نوجوانوں کو تیس ارب روپے کے قرضوں کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے ۔وزیراعلی پنجاب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچ طلباء کا احتجاج گورنر پنجاب کو کس سے خطرہبلوچ طلباء کا احتجاج، گورنر پنجاب کو کس سے خطرہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے بلوچ طلبا یونیورسٹی میں سکالرشپ اورکوٹہ ختم کیے جانے پر پنجاب اسمبلی کے باہراحتجاج کر رہے ہیں، دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ تکلیف دہ امریہ ہےکہ وہ ملتان سے پیدل لاہورپہنچے ہیں۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے شرح اموات بڑھ رہی ہیں، عوام احتیاط کریں: وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایس او پیز کو نظر انداز کرنے سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہم سب کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیے۔ ajmaljami Magar school khulay rahayn gay keon kay unko fee wasool karni hay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقامی وکیل کا پنجاب بار کونسل کے ملازم پر تشدد ملازمین نے ہڑتال کردیمقامی وکیل کا پنجاب بار کونسل کے ملازم پر تشدد، ملازمین نے ہڑتال کردی Lahore PunjabBarCouncil Lawyer Torture Employee Protests Strike GovtofPunjabPK OfficialDPRPP InamGhani SheikhUmarCCPO Fayazchohanpti UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »