پنجاب حکومت نے رات 9 بجے بازار بند کرنے کی پابندی ختم کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چاند رات تک کے لئے مارکیٹیں رات دیر تک کھولنے کی اجازت مزید پڑھیے: expressnews

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رات 9 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عید کی چاند رات تک عوام اور تاجر برادری کے لئے بازار اور مارکیٹیں رات دیر تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو 9 بجے رات بند کرنے کی پابندی چاند رات تک ختم کر دی ہے، جس پر آج رات سے ہی اطلاق ہوگا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ’چاند رات تک مارکیٹوں اور بازاروں کے لئے رات 9 بجے بند کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا، پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کیلئے کیا ہے تاکہ کاروبار اور عوام کی خریداری میں آسانیاں پیدا ہوں سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤣🤣🤣

ن لیگ اور ان کے سپورٹرز کا الگ سے صوبہ بنا دینا چاہیے 'کھوتستان'🦓🤣🙏

ایسے کوئی بے شرم نون لیگی حکمران ھیں۔ ہر روز مہنگائی کرنے کے باوجود ووٹ کے لیے عوام کے پاس جا رہیں۔ کوئی شرم ہوتی ہے۔ کوئی حیاء ہوتی ہے۔ انشاء اللہ پاکستان کی غیور عوام ان کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ریجکٹ کر چکی ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں مارکیٹیں رات 9 بجے بندکرنےکی پابندی چاند رات تک ختمفیصلےکا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہوگا، یہ فیصلہ تاجربرادری اور عوام کی سہولت کے لیےکیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چاند رات ذی قعدہ کی یا آئندہ رمضان کی ؟🥰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی پُھرتیاں، کراچی میں رات کی لوڈشیڈنگ کا آغازکے الیکٹرک نے اپنے نئے شیڈول کے تحت رات 12 بجے سے پورے کراچی میں مرحلہ وار ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کو لوڈ شیڈنگ شروع کردی Kon c new bat hai? 11 april 2022 ko nahusat hukumt i or tb se ab tk loadshading he ho rhi hai din bhr rat bht. 12 se 15 ghnte light nhi hoti. ظلم کی نگری ھے. کھسروں کے ھاتھوں میں کاروبار زندگی آگیا ھے. پیسے بڑھائے جارھے ھیں اور عوام پر زندگی تنگ کرتے جا رہے ھیں. اللہ تعالٰی اس قوم کا والی وارث ھے ظلم اور ظالموں نے ھمیشہ نہیں رہنا. آللہ کا عذاب. جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں جانوروں خاص طورپر گاۓ کی نسل وغیرہ میں لیمپی سکن بیماری نے انتہائی شدت اختیار کرلی ھے جس سے ہزاروں کی تعداد میں گاۓ ھلاک ھو چکی ھیں اس سے لوگوں شدید مالی نقصان ھو رہاھے حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر اس بیماری کے تدارک کے لیۓ اقدامات کی اشد ضرورت ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج لاہور میں بارش کی پیشگوئی سلسلہ 5جولائی تک جاری رہنے کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کا سلسلہ 5جولائی تک جاری رہنے کاامکان ہے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا روس کی شکست تک یوکرین کی مدد جاری رکھنے کا اعلانامریکی صدر کا روس کی شکست تک یوکرین کی مدد جاری رکھنے کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu اور یہ وہ لوگ ہیں جو زمین پر فساد پیدا کرنے والے ہیں۔ It will destroy American economy شیطان!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رات 9بجے تک مارکیٹیں بند کرنے کا حکم معطلوزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عوام اور تاجر برادری کے لئے بڑی عید پر بڑا تحفہ دیدیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سنئیر صحافی ایاز امیر پرحملے کی تحقیقات کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعلی پنجاب واقعے کی اعلی سطح پر تحقیقات کی جائیں، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews ،,,پتا بھی ہے پھر بھی تحقیقات کا اعلان۔ A Ty gongloa to mati char ry ny. Hn. AyazAmir کیا نامعلوم افراد پکڑے جائے گے؟ Absolutely not!!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »