بھارتی عدالت نے مسلم صحافی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی عدالت نے مسلم صحافی محمد زبیر کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارتی عدالت نے مسلم صحافی محمد زبیر کی درخواستِ ضمانت مسترد کرکے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق توہین رسالت ﷺ کا معاملہ اُٹھانے والے مسلمان صحافی محمد زبیر کو 27 جون کو گرفتار کیا گیا تھا اور آج پٹیالہ عدالت نے ان کی درخواستِ ضمانت مسترد کرتے ہوئے 17 روز کے لیے جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نئی دہلی پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ یہ معاملہ کافی حساس ہے، صحافی نے ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے جس کے لیے ملزم تفتیش جاری ہے اس لیے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

خیال رہے کہ آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے 2018 میں کی گئی ایک ٹوئٹ کے بہانے حراست میں لیا تاکہ صحافی کو نوپور شرما کے گستاخانہ بیانات کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کو روکا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پاکستانی چینل اُنکے اشتہارات چلانا بند نہ کر سکے۔۔۔۔۔۔

TopTrendsWatch Allah grq kry ga inko...nabi pak saw ka name oncha h aor rhy ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عدالت نے مسلمان صحافی کی درخواست ضمانت رد کرکے جیل بھیج دیاآلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو دہلی پولیس نے 2018 میں پوسٹ کی گئی ایک ٹوئٹ کے ذریعے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا کہان ہیں مسلمان ا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے مویشی منڈی کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کا کیس نمٹا دیاملزمان کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا کے ساتھ 50-50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو اُدے پور قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا بھارتی میڈیانئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو اُدے پور قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم نے اس بحث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پولیس نے گرفتار مسلم صحافی محمد زبیر پر نئے الزامات لگا دیئےتفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی پولیس کی جانب سے محمد زبیر پر مجرمانہ سازش اور ثبوت کو تباہ کرنے کے تازہ الزامات لگائے گئے ہیں۔دہلی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار جوڑے کو بیٹی سمیت قتل کی دھمکی دینے والا خانساماں گرفتارماہی نے جمعرات کو ٹوئٹر پر اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کافی ٹوئٹس کیں لیکن بعد میں اداکارہ نے انہیں ڈیلیٹ کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوپور شرما نے اپنے بیان سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی, نوپور شرما کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے: بھارتی سپریم کورٹنوپور شرما نے اپنے بیان سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی, نوپور شرما کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے: بھارتی سپریم کورٹ India SupremeCourtOfIndia ArrestNupurSharma
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »