پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کی جائے،عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کی جائے،عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov

کڑی نگرانی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں امن کی صورتحال اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فرقہ واریت میں ملوث عناصرکی سرگرمیوں کو سختی سے کچلا جائےگا،کالعدم تنظیموں وسہولت کاروں پر چندہ جمع

کرنےکی پابندی پر سختی سے عمل کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایاجائے،قانون شکن عناصر کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کی جائے،عثمان بزدارپنجاب کے داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کی جائے،عثمان بزدار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعٹڈی دل حملے:پنجاب میں زرعی ایمرجنسی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع Punjab Pakistan LocustAttack Resolution PunjabAssembly pmln_org PTICPOfficial pid_gov UsmanAKBuzdar president_pmln AgriculturalEmergency UswahAftab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز، مریضوں کی مجموعی اموات 1884 ہوگئیںترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 646 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد صوبے میں وبائی مریضوں کی تعداد81963 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور حماد اظہر کا عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اور حماد اظہر کا عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »