پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے پر پرویز الٰہی کا ردعمل سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے پر پرویز الٰہی کا ردعمل سامنے آگیا

پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے پر اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

ایک بیان میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ جہازی سائز کی کابینہ سپریم کورٹ کے فیصلےکی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے، ٹرسٹی وزیراعلیٰ نے اقتدار بچانے کے لیے پنجاب حکومت کے خزانےکا منہ کھول دیا۔ صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جہاں گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف لیا

چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ ہر تین میں سے ایک شخص کو وزیر بنادیا گیا ہے، آج کابینہ کا حلف کسی مذاق سےکم نہیں، 63 وزرا یاوزیرکے برابر مراعات دے کر ٹرسٹی وزیراعلیٰ سپریم کورٹ کے حکم کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حلف برداری اور کابینہ کا یہ سائز بھی ان حکمرانوں کو نہیں بچا سکتا، غیرآئینی اقدامات کے مرتکب حکمرانوں پر توہین عدالت بھی لگنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچارہ کل تیسرے بار زلیل ہونے جارہا ہے 😜😂😂😂

آنیں دیں 😡

ایک عبوری وزیراعلی کابينہ کیسے بنا سکتا ہے؟

بائیکاٹ جمہوریت! اور قیام! نظام اسلام اب ہمارا مقصد ہے، جو وجود پاکستان کا مقصد ہے!

🤪🤪🤪🤪🤪

تیرے اس غرور تکبر نے تم کو مروایا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردیچوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی Read News SC supremecourt punjab PervezElahi MoIB_Official WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیخلاف درخواست دائرچوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی، جسٹس اعجاز الاحسن سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے۔ History is repeating itself, it's painful 💔 آج_سازش_نہیں_چلے_گی Acha ap ko abi pta chala اس ملک میں ایسی تکودو بے کار لاحاصل ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل کا فیصلہامپورٹڈ_حکومت_نامنظور إلا_رسول_الله_يامودى وہ_کون_تھا_ وہ_کون_ہے زرداری_سب_سے_بڑی_بیماری بوٹ_کھٹےہیں آج_سازش_نہیں_چلے_گی PervaizElahi media_hub_for_overseaspakistani ThoughtsOfHarry عمران خان سے محبت کرنے والوں ٹائیگرز سے اپ سب سے گزارش ہے کہ Ik Today کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں تاکہ عمران خان کی نئی ویڈیوز بہترین قوالٹی میں آپ تک پہنچ سکے اپ سب کے تعاون کا تہہ دل سے شکریہ اس لنک پر کلک کر یں ❤️👇👇👇👇👇❤️ وزیر اعلیٰ عارضی ہے تو کابینہ کیسے بن سکتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد چوہدری شجاعت حسین کا پہلا رد عمل سامنے آ گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے بعد پہلا ردعمل جاری کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور #SupremeCourtofpakistanڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد شروع ہوگی arynewsurdu اور پھر وہی تین جج باقی کس بات کی تنخواہ لے رہے ہیں۔ انصاف کا جنازہ دھوم سے نکالیں گے یہ Truck ki Batti k pechy bhagma shuru hojao Sab!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل بنچ بنانے کا مطالبہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل بنچ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا  کہ معاملہ انتہائی اہم Why. Not difficult issue. So simple case.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »