وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل کا فیصلہ pmshehbaz cmpunjabelection punjabcabinet pmln hamzashahbaz

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کابینہ کی فوری تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے زیرصدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس ہوا، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے عدالت میں زیر سماعت کیس بارے مشاورت کی گئی۔ پارٹٰ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوری طور پر پنجاب کابینہ تشکیل دی جائے، ممکنہ وزرا میں میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، محمد منشاء اللہ بٹ، خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان، سردار اویس لغاری شامل ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

R they 😠

Contempt of court…

Salay Puppets boot Polishiyee

Yh kachar showbaz kia bkwas kr rha Hy? Adlia kh chukki k koe siyasi fyda nhi utha sky ga hamza, issue kia musebat Hy? بوٹ_کھٹےہیں آج_سازش_نہیں_چلے_گی barish

“دنیا کی طویل ترین بادشاہت خلافت عثمانیہ 620 سال۔ اور سب سے کم ترین 8 گھنٹے 6 منٹ اور بتیس سیکنڈ تک قائم رہی وہ خلافت ککڑانیہ

جیس کےبھی پاؤں پکڑنا پڑے پکڑیں گے وزیر اعظم بننے کے لئے cute bilo Rani

Seems solid guarantee has been granted under the table.

شہر بسا نہیں اور فقیر چل نکلے مانگنے

Contempt of court, Ganja shetan is mad now

میں بھی وزیر بجلی ہوں آج سے🙋

سب سے پہلے اس بوٹ چاٹ چیری بلوسم پر توہین عدالت لگنا چاہئے

وزیر اعلیٰ عارضی ہے تو کابینہ کیسے بن سکتی

عمران خان سے محبت کرنے والوں ٹائیگرز سے اپ سب سے گزارش ہے کہ Ik Today کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں تاکہ عمران خان کی نئی ویڈیوز بہترین قوالٹی میں آپ تک پہنچ سکے اپ سب کے تعاون کا تہہ دل سے شکریہ اس لنک پر کلک کر یں ❤️👇👇👇👇👇❤️

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور إلا_رسول_الله_يامودى وہ_کون_تھا_ وہ_کون_ہے زرداری_سب_سے_بڑی_بیماری بوٹ_کھٹےہیں آج_سازش_نہیں_چلے_گی PervaizElahi media_hub_for_overseaspakistani ThoughtsOfHarry

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کے کارکنوں کی چوہدری شجاعت کے گھر کے باہر نعرے بازیپاکستان مسلم لیگ (ق) کے کارکنوں نے گلبرگ میں چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang چوہدری شجاعت قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ھے، خدا کے آگے جوابدہی کا ڈر نہیں ھے، زرداری جیسے شخص کیلئے فیملی کی پرواہ نہیں ھے، عمران خان جیسے ایماندار اور محب وطن کے مقابلے میں زرداری جیسے کرپٹ آدمی کی حمایت کو لیکر چوہدری شجاعت قبر میں جائیگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب - ایکسپریس اردوکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے مزید پڑھیں: ExpressNews F
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل شروع - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع مزید پڑھیں: ExpressNews CMPunjabElection jis nay wazaret k liy apni bevi ko qatal kiya ho us k liy bhai bhai alaag kerna kiya bari cheez hai 🤨yeyy zardari mulk ki bemari
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان عدالتی فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، اسد عمر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے روانہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی پنجاب اسمبلی سے روانہ ہوگئے۔ جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ کے مریضوں میں صحتیابی کے بعد ذیابیطس اور امراض قلب کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقبیماری کے ایک ماہ بعد ذیابیطس کا شکار ہونے کا خطرہ 80 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »