پنجاب کی انجنیئرنگ یونیورسٹی میں میگا قرنطینہ سینٹر قائم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کی انجنیئرنگ یونیورسٹی میں میگا قرنطینہ سینٹر قائم SamaaTV

Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 9 mins agoپنجاب حکومت نے کرونا کی وبا کے پيش نظر انجنیئرنگ یونیورسٹی کالا شاہ کاکو میں میگا قرنطینہ سینٹر بنا دیا۔

يونيورسٹی آف انجنئيرنگ کے کيمپس ميں 816 مریضوں کیلئے ميگا قرنطینہ سینٹر بنايا گيا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ نے مختلف قرنطینہ مراکز کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لاہور کے اولڈ ٹرمینل ائرپورٹ سے مریضوں کو منتقل کرنے کیلئے 15 اے سی بسوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ہنگامی حالت میں مریضوں کی نقل و حرکت کیلئے 4 ایمولینسز اور سینٹر میں 10 موٹر سائیکل ایمبولینس بھی موجود ہوں گی۔کرونا سے بچاؤ کو یقینی بنانے کےلیے وزیراعلیٰ نے 16 رکنی کابینہ کمیٹی قائم کر دی۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کمیٹی کے سربراہ جبکہ وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نائب سربراہ ہوں...

محکمہ صحت کی جانب سے 236 ملين خرچ نہ کرنے پر تنقيد کرنے والے وزرا کو نئی کميٹی ميں شامل نہيں کيا گيا۔ وزير توانائی اختر ملک اور وزيراطلاعات کو کميٹی ميں شامل نہيں کيا گيا جبکہ وزيرصحت کی بجائے وزير قانون کو کميٹی کا سربراہ بنايا گيا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 312 ہوگئی | Abb Takk NewsYa allah Ya ALLAH reham farma
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے کرونا سے بچاؤ کے اقدامات پر کابینہ کی کمیٹی بنا دیلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کرونا سے بچاؤ کے اقدامات پر کابینہ کی خصوصی کمیٹی بنا دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں کیئر سینٹر سے لاشیں برآمدمیڈرڈ : کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے والے اسپین کے ملٹری ایمرجنسی یونٹ نے اولڈ ایج ہومز میں جراثیم کش اسپرے کرنے کا ارادہ تو گھروں سے لاشیں برآمد ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپین : کیئر سینٹر سے لاشیں برآمدکرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے والے اسپین کے ملٹری ایمرجنسی یونٹ نے اولڈ ایج ہومز میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادقرنطینہ سینٹر سے فرار کورونا کامریض نواب شاہ سے گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادقرنطینہ سینٹر سے فرار کورونا کامریض نواب شاہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے لوگوں کی شہروں کے اندر،اضلاع اور صوبوں کے درمیان ہرقسم کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کردیپنجاب حکومت نے لوگوں کی شہروں کے اندر،اضلاع اور صوبوں کے درمیان ہرقسم کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی PunjabGovernment Citizens LockDown Pakistan CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »