امریکی سینیٹ میں کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے 2 کھرب ڈالرز کا امدادی پیکج منظور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سینیٹ میں کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے 2 کھرب ڈالرز

واشنگٹن کرلیا گیا،کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے منظور پیکج امریکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی بل ہے،صدرٹرمپ نے کہاہے کہ 2کھرب ڈالر کے کورونابچاوَ پیکج سے امریکی معیشت کو سہارا ملے گا۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

خبرایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ نے کورونا سے نمٹنے کیلئے 2ٹریلین کااقتصادی و طبی امداد کا بل منظور کرلیاہے،بالغ افراد کو امداد کی مد میں 1200 ڈلر دیئے جائیں گے تاجروں ی بھی مددکی جائیگی ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ 2 ٹریلین کے کرونا رویلیف بل سے معیشت کو سہارا ملے گا،ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ کا استعمال کورونا وائرس کیلئے استعمال نہیں کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلانامریکی صدر کا ملیریا کی دوا کورونا وائرس کے مریضوں پر استعمال کا اعلان DonaldTrump MalariaMedicine Drugs CoronaVirus Patients AntimalarialDrugs realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ میڈونا کی کورونا سے متعلق ویڈیو پر تنازع - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ میڈونا کی کورونا سے متعلق ویڈیو پر تنازع - Entertainment - Dawn NewsNew low Dawn Lafafa news
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکی کانگریس 20 کھرب ڈالر کے امدادی پیکج کیلئے آمادہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: چشمہ اور کانٹیکٹ لینس محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں: امریکی ماہرینواشنگٹن: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں کرونا وائرس نے ہر ایک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، امریکا کے تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ چشمہ اور کانٹیکٹ لینس کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق امریکی ایجنٹ کی ’ایرانی حراست میں ہلاکت‘رابرٹ لیوینسن کے خاندان نے بتایا ہے کہ وہ سی آئی اے کی ایما پر ایک غیر منظور شدہ مشن میں مصروف تھے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایک بہترین انسان تھے۔ Confirm Confirm or not BBC کوئی بھی پروپیگنڈا پاکستان کے خلاف کامیاب نہیں ہو گا تم اور تم جیسے میڈیا اپنی موت آپ مر جاؤ گے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »