پنجاب حکومت کا لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Lahore خبریں

Punjab

پنجاب کے بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام متعارف کروایا ہے اور لاہور کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گی: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

/ فائل فوٹو

لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومت نے رواں سال لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے بتایا کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام متعارف کروایا ہے اور لاہور کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی ہائبرڈ بسیں چلائی جائیں گی۔

اس پر اپوزیشن رکن مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ صوبائی فنانس کا تمام پیسہ لاہور پر خرچ کیا جا رہا ہے جب کہ رانا آفتاب نے کہا کہ تمام بڑے شہروں میں ٹریفک جام رہتی ہے۔کرایوں میں کمی لاہور سے فیصل آباد، ملتان اور راولپنڈی اور لاہور سے کراچی، کوئٹہ سمیت دیگر روٹس کے حساب سے کی گئی ہے: ٹرانسپورٹ اونر فیڈریشن وزیر ٹرانسپورٹ اور اعجاز شفیع میں تلخ جملوں کا بھی تبادلہ ہوا، اپوزیشن رکن اعجاز شفیع نے کہا کہ ان کو ہمارے 3 سال کی بہت تکلیف ہے، خود 40 سال سے مسلط ہیں۔ادھر اپوزیشن ارکا ن نے پولیس کے بارے میں توجہ دلاؤ نوٹسز میں پولیس کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کیا۔

Punjab

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تندور کل سے بند کرنے کا اعلانلاہور نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کل سے پنجاب بھر میں تندور بند کر دینے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طواف اور سعی میں سہولتوں کی تجاویز پیش کرنے کا مقابلہسعودی حکومت نے مسجد الحرام میں زائرین کو طواف اور سعی میں سہولتوں سے متعلق تجاویز پیش کرنے کے مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقعجوڑے کی جانب سے اعلان کئے جانے کے بعد ہالی ووڈ اداکاروں اور گلوکاروں سمیت دیگر نے دونوں کو مبارک بادی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہحکومت پنجاب نے جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبے بھر میں ہتک عزت قانون کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »