پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

Maryam Nawaz خبریں

Plastic Bags,Punjab

عوام سے اپیل ہے کہ پلاسٹک بیگز کی جگہ کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں: سینئر صوبائی وزیر پنجاب

۔ فوٹو فائلپنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 5 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا 22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا، ’’پلاسٹک کو ناں‘‘ مہم کا آغاز ہو گا، پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں گے، پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی منظوری دے دی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر کا کہنا تھا عوام خود کو کینسر سے بچانے کیلئے پلاسٹک بیگ استعمال نہ کریں، عوام سے اپیل ہے کہ پلاسٹک بیگز کی جگہ کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں، دکاندار سمیت تمام لوگ پلاسٹک بیگز استعمال نہ کرنیکی مہم میں حکومت کا ساتھ دیں۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہرقسم کے پلاسٹک بیگ پر پابندی کا بل منظور

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا گھروں میں پلاسٹک اشیا اور برتن بھی استعمال نہ کریں، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ متعلقہ حکام پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنائیں گے، طالب علموں اور تعلیمی اداروں میں خصوصی لیکچرز اور تربیتی ورکشاپس ہوں گی جس میں انسانی صحت کو پلاسٹک سے ہونے والے نقصانات سے آگاہ کیا جائے گا، ماحول کو بہتر بنانا ہم سب کی زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔

Plastic Bags Punjab

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کاپلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔انہوں نے یہ بات اسموگ کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ مریم اورنگزیب نے بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدف مقرر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کے زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا،شارٹ ٹرم، مڈٹرم،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں طلباء کو 20,000 بائیکس فراہم کرنے کے لئے منصوبہ شروع کیا ہےپنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ یوتھ انیشیئٹو پروگرام کے تحت ایک منصوبہ شروع کیا ہے تاکہ صوبے بھر کے طلباء کو 20,000 بائیکس فراہم کی جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جیلوں میں قیدیوں کی اہلخانہ سےملاقاتیںوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر عید پر پنجاب بھر میں قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے بھر میں ہزاروں قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، قیدیوں کے اہل خانہ اپنے پیاروں سے ملاقات کے دوران مٹھائی اور کھانا بھی لائے۔ مریم نواز کی ہدایت کے بعد عید کے موقع پر...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا، مجموعی تعداد 18 ہوگئیسندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ کی منظوری سے صوبائی وزرا کو قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »