وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر جیلوں میں قیدیوں کی اہلخانہ سےملاقاتیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر عید پر پنجاب بھر میں قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے بھر میں ہزاروں قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، قیدیوں کے اہل خانہ اپنے پیاروں سے ملاقات کے دوران مٹھائی اور کھانا بھی لائے۔ مریم نواز کی ہدایت کے بعد عید کے موقع پر...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر عید پر پنجاب بھر میں قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبے بھر میں ہزاروں قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، قیدیوں کے اہل خانہ اپنے پیاروں سے ملاقات کے دوران مٹھائی اور کھانا بھی لائے۔ مریم نواز کی ہدایت کے بعد عید کے موقع پر قیدیوں کو اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دی گئی تھی۔ پنجاب بھر میں قیدی اپنے اہل خانہ سے آج بھی صبحِ 9 بجے سے شام 4 بجے تک ملاقات کر سکتے ہیں، قیدیوں کے...

بہن بھائی ملنے آتے ہیں تو وہ آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔ عید کی نماز پڑھنے کے یہ مناظر کسی عیدہ گاہ یا مسجد کے نہیں ہیں بلکہ یہ کیمپ جیل لاہور میں قیدیوں کی عید کی نماز ادا کرنے کے ہیں، عید کے روز قیدی جیل کا لباس نہیں بلکے گھروں سے آئے نئے کپڑے پہنتے ہیں۔ قیدیوں کا کہنا ہے کہ عید کی خوشی دراصل بیوی بچوں اور بہن بھائیوں کے ساتھ منانے میں ہے لیکن جب ان کے پیارے ان کو ملنے آتے ہیں تو وہ آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔ کیمپ جیل میں قیدی عید کی نماز کے بعد ایک دوسرے سے گلے ملے، عید کے روز قیدیوں کے عزیز و اقارب بڑی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دیدیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد زرعی پروجیکٹس کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیا  ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30 سے 37 فیصد ٹیکس اور ڈیوٹی ہے، رائس سٹرا شیڈر مشین پر ٹیکس ختم کرانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نواز...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری، ہائی ٹیک مشینری پر ٹیکس اور ڈیوٹی ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کئی زرعی پروجیکٹس کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعدد زرعی پراجیکٹس کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیاکہ ہائی ٹیک زرعی مشینری پر 30 سے 37 فیصد ٹیکس اور ڈیوٹی ہے، رائس سٹرا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیوہ خاتون اور اس کی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹسلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی میں بیوہ خاتون اور اسکی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی،انہوں نے آئی جی پنجاب کو متاثرین کے تحفظ کی ہدایت بھی کی۔ اس موقع پر انہوں نےکہا کہ خواتین پر تشدد برداشت نہیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھاتی ڈورکہاں بن رہی ہے ؟ مریم نواز نے میٹنگ میں حیران کن انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہيں پتا چلا ہے پتنگ بازی کی دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے۔  پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ اسے سیاسی جماعت ہی نہیں مانتیں جو ملک پر حملہ آور ہو۔مریم نواز کا کہنا تھا جنوبی پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کے پاس جدید...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »