دھاتی ڈورکہاں بن رہی ہے ؟ مریم نواز نے میٹنگ میں حیران کن انکشاف کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہيں پتا چلا ہے پتنگ بازی کی دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے۔  پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ اسے سیاسی جماعت ہی نہیں مانتیں جو ملک پر حملہ آور ہو۔مریم نواز کا کہنا تھا جنوبی پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کے پاس جدید...

دھاتی ڈورکہاں بن رہی ہے ؟ مریم نواز نے میٹنگ میں حیران کن انکشاف کر دیالاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہيں پتا چلا ہے پتنگ بازی کی دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے۔

پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ اسے سیاسی جماعت ہی نہیں مانتیں جو ملک پر حملہ آور ہو۔مریم نواز کا کہنا تھا جنوبی پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کے پاس جدید اسلحہ موجود ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے دھاتی ڈور سے متعلق بیان پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مریم نواز نے کہا ہے کہ گردنیں کاٹنے والی دھاتی ڈور خیبرپختونخوا سے پنجاب میں آرہی ہے، پنجاب میں ڈور آرہی ہے تو کیا آپ کی پولیس سو رہی ہے؟ کیا آپ کی پولیس صرف آپ کی سکیورٹی اور پروٹوکول پر مامور ہے؟ انہوں نے کہا کہ مریم نواز اس بیان سے ثابت کر رہی ہیں کہ ان کی حکومت نالائق حکمرانوں پر مشتمل ہے، لہٰذا خیبرپختونخوا اورپنجاب کے لوگوں کے درمیان نفرتیں پیدا کرنے سے گریز...

ادھر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کو جواب میں کہا کہ دھاتی ڈور سے متعلق نشاندہی الزام تراشی نہیں بلکہ رپورٹس کی بنیاد پر کی گئی ہے، صوبائیت کارڈ کھیلنے کی بجائے اپنے صوبے پر نظر رکھیں۔کھانے کی وہ چیز جو چائنہ دھڑا دھڑ پاکستان سے خریدنے لگا، پاکستانی کسانوں کے لیے ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نوازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمیں پتا چلا ہے دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، پنجاب میں داخل ٹرکوں کا ڈیٹا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پتنگ بازی کی دھاتی ڈور پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے: مریم نوازپنجاب میں ڈور آ رہی ہے تو کیا آپ کی پولیس سو رہی ہے؟ کیا آپ کی پولیس صرف آپ کی سکیورٹی اور پروٹوکول پر مامور ہے؟ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم کے بیان پر ردعمل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں عنقریب کون سی نئی حیرت انگیز ایجادات ہونے والی ہیں؟دنیا اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ ہر روز درجنوں ایجادات سامنے آتی رہتی ہیں جلد دنیا کچھ نئی اور حیران کن ایجادات بھی دیکھنے والی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ ایپ جس نے مقبولیت میں تمام سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو پیچھے چھوڑدیاحیران کن طور پر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک سمیت کئی ایپس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »