پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں سے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Doctors Resigned

لاہور: پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں سے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا۔ محکمہ صحت نے بھی ڈاکٹرز کے استعفوں کو منظور کرلیا۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ جاری ہے تو دوسری جانب حکومت اور ڈاکٹرز کے درمیان خلا بڑھنے لگا۔ صوبے کے سرکاری اسپتالوں کے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور کے میو اسپتال سے 14، جناح اسپتال سے 7، گورنمٹ نواز شریف یکی گیٹ، سروسز اور لیڈی ایچی سن اسپتال سے 2،2، جنرل اسپتال سے 3، کوٹ خواجہ سعید، شاہدرہ ٹیچنگ اور میاں منشی اسپتال سے ایک، ایک ڈاکٹر نے ملازمت چھوڑ دی ہے۔ الائیڈ اسپتال فیصل آباد سے 2، ڈی جی خان اسپتال سے 4، سول اسپتال بہاولپور اور شیخ زید اسپتال سے 2،2 ڈاکٹرز مستعفی ہوئے ہیں۔

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ایندمیڈیکل ایجوکیشن نے استعفیٰ منظور کر کے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹروں کے استعفیٰ پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر ڈاکٹر سلمان حسیب کا کہنا ہے کہ استعفوں کی وجہ ایم ٹی آئی ایکٹ اور کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان کی کمی ہے۔ ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر ایسی ہی بے یقینی کی صورتحال رہی تو مزید ڈاکٹرز بھی چلے جائیں گے۔ پھر حکومت خود اسپتال کے انتظامات چلائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں سے 48 ڈاکٹرز مستعفیپنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں سے 48 ڈاکٹرز نے استعفیٰ دے دیا، مستعفی ہونے ڈاکٹرز میں میو اسپتال کے 14 اور جناح اسپتال کے 7 ڈاکٹرز شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب کے صوبے کے خواب کی آج عملی تعبیر کا آغاز ہوچکا، شاہ محمودملتان : شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب کے حوالے کہا کہ این ایف سی کی طرح پرونشل فنانس ایوارڈ بھی انتہائی ضروری ہے، اب ماضی کی طرح جنوبی پنجاب کے فنڈز دوسری مد میں خرچ نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کااجلاسوزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کااجلاس Read News CMPunjab PTIofficial MoIB_Official Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں آٹا مہنگا ہونے کے اثرا خیبرپختونخوا تک پہنچ گئےپشاور میں سپر فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 روپے سے بڑھ کر 1170 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں مویشی منڈیاں لگانے کے لیے قواعد و ضوابط جاری - ایکسپریس اردومنڈیاں شہر سے کم از کم دو کلومیٹر دور لگائی جائیں گی، خریداری کے لیے آنے والوں پر ماسک پہننا لازم ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »