پنجاب میں نجی اسکولوں کو فیسوں میں 20 فیصد کمی کی ہدایت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلبہ کے والدین کی پریشانی ختم نجی اسکولوں کیلئے حکم آگیا COVIDー19

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے صوبے کے تمام نجی اسکولوں کو حالیہ بندش کو گرمیوں کی چھٹی قرار دیے جانے پر فیسوں میں 20 فیصد کمی کرنے کی ہدایت دے دی - فائل فوٹو:رائٹرز

قبل ازیں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مراد راس کی سربراہی میں دو رکنی ٹیم تشکیل دی تھی جس میں پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت بھی شامل تھے جس کا کام نجی اسکولوں کے مالکان سے ملاقات کرکے ان سے کورونا وائرس وبا کے دوران اسکول کی بندش پر فیس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔کے مطابق منگل کے روز دونوں وزرا نے نجی اسکول کے مالکان سے ملاقات کی جس میں اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری شہریار سلطان، ضلعی محکمہ تعلیم کے پرویز اختر اور نجی اسکولوں کے مالکان نے شرکت کی...

ان کا کہنا تھا کہ نجی اسکولوں کو اپریل اور مئی کی اپنی فیسوں میں سے 20 فیصد کم کرنا چاہیے تاکہ والدین کی تشویش کو دور کیا جاسکے۔ حکومت نجی اسکولوں کی فیسوں کے معاملے پر توجہ اس لیے دے رہی تھی کیونکہ اکثر اسکول لاک ڈاؤن کے نتیجے میں بند کیے جانے کے باوجود والدین کو اپنے بچوں کی ماہانہ ٹیوشن فیس ادا کرنے کی تاکید کر رہے تھے تاکہ ان کے عملی اخراجات پورے کیے جاسکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی میں نجی اسکولوں اورکالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوٹیچرز، نان ٹیچنگ اسٹاف کو تنخواہ ادا کرنے اور آن لائن تدریس کے لئے اجازت دی گئی ہے سرکار کا دوہرا معیار ۔ہر۔ایک سے یکساں سلوک کیا جائے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 2042، پنجاب میں تعداد 700 سے زیادہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور متاثرین کی مجموعی تعداد 2042 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 26 لوگ اس وبا میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ کوئی پروف
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید تین مریض جاں بحق، کل تعداد 9 ہو گئیپنجاب میں کورونا وائرس سے مزید تین مریض جاں بحق، کل تعداد 9 ہو گئی GOPunjabPK pid_gov CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن ، پنجاب پولیس میں فوری 10 ہزار سے زائد بھرتیوں کی منظوریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد بھرتیوں کی منظوری دے دی، منظور شدہ خالی اسامیوں پرمراحلہ وار بھرتیاں کی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوریپنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری Punjab Sindh Approves Latest Therapy Treatment Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe SindhCMHouse GOPunjabPK CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوریپنجاب پولیس میں فوری طور پر 10 ہزار سے زائد خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری Read News OfficialDPRPP Police Vecancies pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »