ذرائع کے مطابق کل سے ملک میں نیا شیڈول جاری ہوگا جس کے بعد بجلی کی طلب و رسد میں اضافے اور کمی بیشی کا امکان ہے، بند پاور پلانٹس چلنے سے بھی صورتحال میں بہتری کا امکان ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بڑے شہروں میں لوڈ شیدنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم ہائی لاسز فیڈرز پر چند گھنٹے لوڈ شیدنگ جاری رہے گی۔.
Balochistan mae dai feadars par pechly 15 saal se 18 ghanty lod sheding o rhi ha aur abi jak jari ha koi pochny wala ni ha aur panjab 🥶🥶
شام چھ بجے سے بجلی غائب ہے
Hay afsos Chuthy chorrr ABI bi light nhi SGD ma
سب گول مال ہے
Or Pakistan k baqi subo may bhar gay hai. Specially Balochistan may
پشاور میں تو لوڈشیڈنگ اپنے عروج پر ہے امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
یہ غلط ہے رات سے لیکر اب تک تین دفعہ جا چکی لاہور میں
Baki Pakistan andher nagri baba dia. They’re trying to control Punjab again but not this time . Never ever
امپورٹڈ حکومت نا منظور
Jhoot ha
یہ ابھی تک وزیر اعلی موڈ میں ہے۔ یہ پنجاب کوہی پاکستان سمجھ رکھا ہے
ہمیں شرم آتی ہے کہ ہم ایک ایٹمی ملک ہےمعزت سے لیکن ملک کے حالات ایٹمی طاقت والے نہیں ہے۔ کیا فائدہ ایٹم بم کا
Abi kal raat5 baje ki gi suba aei he
یقینا سچی بات نی لگتی
12bje ki nhe hai
Ye ARY hi news de rha he ya inka account hack ho gya? 😳😳😳
Arey wah ARY ko b sach nazar aney lag gya
Why only in Punjab are there other provinces not part of Pakistan.
Punjab. district Multan, Tehseel Shujabad,. Yahaan pe light nahi hoti. 12.14 ghante
No this is not true
Aisa nahi hay ,har us Jaga per jahan PMLN 2018 main jeti thi ,sirf us Jaga per Load shading main Kami aai hay,
Wrong. In city like lahore we are badly suffering from load shedding. Cant sleep yesterday whole night.
یہ ضرور ن لیگ والوں نے کہا ہو گا۔۔ وہ ایسا ہی سفید جھوٹ بولتے ہیں۔
Hahahaha. Es time b light nhi hai
adeelraja کس دنیا میں ہو جناب؟؟؟ بہاولپور سمیت جنوبی پنجاب کے بہت سے شہروں میں پچھلے کئی گھنٹوں سے بجلی بند ھے 15 منٹ بجلی آتی ھے تو 2 گھنٹے غائب۔ بہاولپور لوڈشیڈنگ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MarchAgainstlmportedGovt
Bahawalpur may 12 say 14 hour key loads sheading hay
کراچی کا کیا قصور ہے یہاں تو بہت ہورہی hai
Balochistan electric in 10 hour sheem on you pm shabaz punjbi
اس سے بڑا جھوٹ نہیں ہو سکتا کل پچھلے سولہ گھنٹے میں تقریبا بارہ گھنٹے بہاولپور میں لوڈشیڈنگ ہوئی ہے اور یہ کوئی ٹیکنیکل فالٹ ہوا ہے لیکن یہ حکومت مکمل طور پر ہو چکی ہے
Bc hum bhi Punjab m hi hain subha ki 10 bar light ja chuki h
Ajeeb drama lga hua phly aa k khud loadsheding brhao phr kam krdo, Bhai chooro k aany sy phly bhi nahi thi امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Wu b ARY per 😂.
Very good
بلوچستان بلخصوس۔ پورے پاکستان کی بجلی کینچ کر پنجاب کی بجلی پورا کیا جارہاہے۔
Sy lainy Wala koi ni Wo next kharch kesy kry ga Textile k liay cotton ni hoge. Economic ko tabah kr k chly jaen gy
Kastkari krty Nehrain bnd hain Light bhe ni hy Diesel pehly ni tha ab mil raha pr mehnga option hy Rehnumae farmae Hm kastkari sy munafa kesy kama skty ghr kesy chalain gy Previous hakomat k rate achy thy in k any sy ghair yaqeeni sorat e hl paida hui Gandam ghareeb kastkar sy
یہ غالباً انڈین پنجاب کی بات ہو گی۔ کیوں کہ یہاں تو لوڈ شیڈنگ مسلسل ہو رہی ہے۔۔۔
ابھی ایک گھنٹہ بعد آئی ہے بجلی اور آپ لوگ یہ خبر دے رہے ہیں۔۔۔ میں اوکاڑہ سے ٹوئیٹ کر رہا ہوں
Dunyapur
Hahaha ati e ni To load shedding kesi. Imported_hukumat_na_manzoor
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »