پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے صبح تک جاری رہی ،بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

راجن پور اور بہاولپور میں موسلادھار بارش کے ساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی جس سے گندم کی فصل کو شدید نقصان پہنچا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے، پشاور میں بادلوں کا راج برقرارہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دیر زیریں 40، بالائی 27، پشاور سٹی 28، ائیر پورٹ 24، سیدو شریف 28، چراٹ 24، بالاکوٹ، چترال 21، میرکھانی 20، مالم جبہ ،کاقول17،پٹن 16، پاراچنار، کالام 14، تخت بھائی 08، بنوں 07 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ، کے پی کے، گلگت کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن شروع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن کے باعث سڑکیں سنسان، مارکیٹیں ویران - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے لوگوں کی شہروں کے اندر،اضلاع اور صوبوں کے درمیان ہرقسم کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کردیپنجاب حکومت نے لوگوں کی شہروں کے اندر،اضلاع اور صوبوں کے درمیان ہرقسم کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی PunjabGovernment Citizens LockDown Pakistan CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ Punjab Government LockDown Coronavirus EconomicPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Agr 3,000/- B lagon tak Nadra k zarye har bandy k mobile EasyPaisa/Jazz Cash k through Bejhy too es sy acha kio our rasta nhe..... pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Good initiative
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن: دوسرے صوبوں سے شہریوں کے پنجاب میں داخلے پر پابندیلاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے لاک ڈاؤن سے متعلق شہریوں کے لیے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔ گڈ ہوگیا لاک ڈاؤن بیسٹ ہے اس سے وائرس زیادہ پھیلے گا نہیں Mairee AP say dekhwast hay k yay kheber phayla dain k please onion(pyaz)per test kerain Kyo k pyaz zeher ko Marta hay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: گورنر ہاؤس پنجاب کے اسٹاف کو ایک ہفتے کی چھٹیاںلاہور: کروناوائرس کے پیش نظر گورنر پنجاب چوہدری سرور نے صوبائی گورنر ہاؤس اسٹاف کو ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ Teenda phir boat par char jai ga. کراچی میں تو آفس ورکرز گھر پر رہ کر بھی کام ہی کر رہے ہیں، پاکستان ڈے کی بھی چھٹی نہیں ملی۔ 😥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »