پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلیے (ن) لیگ کی حکمت عملی تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلیے (ن) لیگ کی حکمت عملی تیار ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کے لیے مسلم لیگ نے حکمت عملی تیار کرلی۔ پارٹی نے تمام ارکان اسمبلی کو لاہور میں رہنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج دوپہر دو بجے ہوگا جس کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے اپنی اپنی حکمت علمی طے کرلی۔ اسپیکر سبطین خان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے لیے اعتماد کا ووٹ لینا ایجنڈے میں شامل نہیں۔ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ کی قیادت اجلاس سے متعلق مشاورت کر چکی ہے جبکہ مسلم لیگ نے اجلاس سے پہلے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں اسمبلی سیشن کے لیے مشاورت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ن لیگ کل اسمبلی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن نے تیاری کر لی، ن لیگ پنجاب اسمبلی میں کل اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین کی( ن) لیگ میں واپسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین نے (ن) لیگ میں واپسی کا اعلان کردیا،انہوں نے واپسی کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین ن لیگ میں واپس آگئےوزیراعظم سے ملاقات کے بعد رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین ن لیگ میں واپس آگئے لوٹ کے بدھو گھر کو آئے لوٹے ۔لوٹے ہوتے ہیں سارے چور ایک ہی تصویر میں 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا کل اجلاس: پی ٹی آئی اعتماد کا ووٹ لینے کی مشاورت کرکے پیچھے ہٹ گئیاسپیکرنے اجلاس طلب کیا اور ایجنڈے میں اعتماد کا ووٹ لینا شامل ہی نہیں ہے، ن لیگ نے بھی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلالیا: ذرائع Hr kisi ko bas apni KURSI bachani hei bak mulk mei kuch bhi hota rahee...Oo Kon Log Hu Ywrr
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم , آصف زرداری کی حکمت عملی تیار ۔پنجاب میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم , آصف زرداری کی حکمت عملی تیار ۔ مزید تفصیلات ⬇️ news Pakistan Punjab PTI PMLN Elections2023 AsifAliZardari ImranKhan ShahbazSharif PervaizElahi GovtofPunjabPK AAliZardari CMShehbaz Marriyum_A ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے پارٹی رہنماؤں کا ماڈل ٹاؤن میں اجلاس In fact this is the real problem of nation
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »