پنجاب، طبی عملے کو اپریل سے اضافی تنخواہ دی جائیگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب، طبی عملے کو اپریل سے اضافی تنخواہ دی جائیگی تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ڈاکٹروں اور طبی عملے نے دن رات اپنے متاثرہ بہن بھائیوں کا خیال رکھ کرحقیقی مسیحا ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹر وں اور دیگر طبی عملے کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلامو علیکم السلام سر جی۔ وعلیکم السلام چلو ہن نکلو شاباش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا وبا پرقابو پانےتک ڈاکٹروطبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہےگی،عثمان بزدار -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرونا وبا پرقابو پانےتک ڈاکٹروطبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹروں،نرسوں اور دیگراسٹاف کوسلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ڈاکٹروں، عملے کے مثالی کردار کو تحسین کی نظرسے دیکھتی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا … Kese sir yahn to favvourites ky name dya hain adm walin n. Roster k hisab sa meri duty thi crona pa ایس نظر وٹو نوں بندے پوچھے کہ ایہہ جو ارباں روپیہ کرونا فنڈ وچ آیا ایہہ ایس نوں ڈاکٹراں تے طبعی عملے تے خرچ کر اور اونہاں واسطے بنیادی کٹاں، حفاظتی یونیفارم تے ماسک خرید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان: ناگاساکی میں کروز شپ پر عملے کے مزید ارکان انفیکشن سے متاثرجاپان: ناگاساکی میں کروز شپ پر عملے کے مزید ارکان انفیکشن سے متاثر COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan Nagasaki CruiseShip Staff CoronaVictims JapanGov WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین سے ہنگامی طبی امدادی سامان لیکر ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیاچین سے ہنگامی طبی امدادی سامان لیکر ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا China pid_gov coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلڈ پلازما سے کورونا کے علاج کے لیے جاپان میں طبی آزمائشبلڈ پلازما سے کورونا کے علاج کے لیے جاپان میں طبی آزمائش Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInJapan BloodPlasma MedicalTrial Started CoronaCure CoronaTreatment JapanGov japan WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »