پنجاب: 6 کنٹونمنٹ نشستوں پر دوبارہ الیکشن کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کنٹونمنٹ بورڈ کی 6 نشستوں پر دوبارہ الیکشن ہو گا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق پنجاب کی 119 نشستوں میں سے مسلم لیگ نون 51، جبکہ پاکستان تحریکِ انصاف 28 نشستوں پر کامیاب ہوئی۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے کنٹونمٹ بورڈ کے انتخابات کے نتائج کی تجزیاتی رپورٹ تیار کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن پنجاب نے بتایا ہے کہ 32 نشستوں پر آزاد امیدوار، 2نشستوں پر جماعتِ اسلامی کامیاب ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق پنجاب کے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں 2 امید وار بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ:کنٹونمنٹ الیکشن کے نتائج رکوانے دوبارہ گنتی کی درخواست مستردلاہور ہائیکورٹ:کنٹونمنٹ الیکشن کے نتائج رکوانے، دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد CantonmentElection2021 LHC Lahore Recounting Petition GovtofPunjabPK ECP_Pakistan Fayazchohanpti MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن انعقاد کیلئے کسی نئے طریقہ کار پر عملدرآمد ہماری ذمہ داری ہے: الیکشن کمیشناسی طرح الیکشن کروانا جس طرح سینٹ الیکشن پر یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی وڈیو آئی تھی اور کو ایکشن نہیں لیا تھا بالکل اسی طرح کروانا اور ھم اپنے خلاف 27 نکاتی ایلفی نامہ جمع کروا چکے ھیں جس میں اپنی نااہلی کا کھل کر اعتراف کرچکے ھیں 2009 سے ھم ووٹنگ مشین پر کمیٹی کمیٹی کھیل رھے ھیں 2017 کے الیکشن ایکٹ کے بعد ھمیں ووٹ مشین پر تجرباتی ووٹنگ کا کہا گیا مگر ھم چار سال گزرنے کے بعد بھی نااہل ھیں Buzdar , election commission, trackter Tralee.... Khan Sahib k liyai bohat zaidha khaternak Hain 😉
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر دیےالیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر دیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فواد چودھری، اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر دیئےChorhna nahe in 2 ibleson ko.... مریم صفدر نے 19 جنوری کو ECP_Pakistan کے باہر کھڑے ہو کر کہا تھا 1۔ تم آئینی ذمہ داریاں بھول چکے ہو 2۔ تم نے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا 3۔ تم فنڈنگ کیس پر سانپ بن کر بیٹھے ہو 4۔ یہ دھاندلی میں ملوث تھے 5۔ ہم تم کو بھی شریکِ جرم ٹھہراتے ہیں کیا الیکشن کمیشن مریم کو نوٹس بھیجے گ تم کو بڑی مرچ لگی ہے ان کق نوٹس دینے پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فواد چودھری، اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر دیئےپاکستان کو لگےدیمک دونوں لوٹے دونوں چور دونوں فراڈئیے دونوں نوسرباز دونوں آمروں کے نمائندے fawadchaudhry AzamKhanSwatiPk Good
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے الزام تراشی پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیےاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ادارے پر الزامات عائد کرنے پر وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیے۔وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر ECP_Pakistan GovtofPakistan PTIofficial بے قابو وزیر ادارے پے حملہ اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »