الیکشن انعقاد کیلئے کسی نئے طریقہ کار پر عملدرآمد ہماری ذمہ داری ہے: الیکشن کمیشن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن انعقاد کے لیے کسی نئے طریقہ کار پر عملدرآمد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کمیشن نے چئیرمین نادرا طارق ملک کو جوابی خط لکھتے ہوئے کہا کہ نادرا کی ج

انب سے اختیار کیے گئے لہجے پر مایوسی کا اظہار کرتا ہے۔ الیکشن انعقاد کے لیے کسی نئے طریقہ کار پر عملدرآمد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، نادرا کے خط کے لہجے سے ایسا تاثر ملتا ہے کہ الیکشن کمیشن نادرا کا ماتحت ادارہ ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ایسا تاثر ملتا ہے کہ نادرا الیکشن کمیشن کو حکم دے رہا ہے، نادرا الیکشن کمیشن سے ائی ووٹنگ کے لیے 2.4ارب روپے کا نیا معاہدہ کرنا چاہتا ہے، نادرا پہلے بتائے کہ اس نے آئی ووٹنگ کا سابق منصوبہ کیوں چھوڑا جس پر 6 کروڑ 65 لاکھ روپے خرچ ہو چکے تھے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اگر موجودہ نظام میں کوئی خامیاں تھی تو ا سکا ذمہ دار کون ہے، کیا کسی پر ذمہ داری کا تعین کیا گیا، نادرا نے الیکشن کمیشن کو کہا تھا کہ وہ آئی ووٹنگ کے حوالے سے نادرا کے مجوزہ نظام پر مثبت پیش رفت کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Buzdar , election commission, trackter Tralee.... Khan Sahib k liyai bohat zaidha khaternak Hain 😉

اور ھم اپنے خلاف 27 نکاتی ایلفی نامہ جمع کروا چکے ھیں جس میں اپنی نااہلی کا کھل کر اعتراف کرچکے ھیں 2009 سے ھم ووٹنگ مشین پر کمیٹی کمیٹی کھیل رھے ھیں 2017 کے الیکشن ایکٹ کے بعد ھمیں ووٹ مشین پر تجرباتی ووٹنگ کا کہا گیا مگر ھم چار سال گزرنے کے بعد بھی نااہل ھیں

اسی طرح الیکشن کروانا جس طرح سینٹ الیکشن پر یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی وڈیو آئی تھی اور کو ایکشن نہیں لیا تھا بالکل اسی طرح کروانا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزرا کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہوفاقی وزرا کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu شکلین دیکھ کر فیصلہ خود کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ04:22 PM, 14 Sep, 2021, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : الیکشن کمیشن نےالزام تراشی پر وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چودھری کو نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا fawadchaudhry 👏👏👏👍👍👍👍👍 fawadchaudhry الیکشن کمیشن ہر لحاظ سے بونگیاں مار رہا ھے۔۔۔ الیکشن کمیشن کون ہوتا ھے قانون سازی پر عمل نہ کرنے والا؟؟؟ الیکشن کمشنر فضول ڈرامے بازی کر رہے ہیں اور کچھ نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے الزامات مسترد کردیے، فواد چوہدری، اعظم سواتی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزراء کے الزامات کو مستردکرتے ہوئے انہیں نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ Pakistan political parties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس آیا تو تفصیلی جواب دیں گے: فواد چودھریجواب نہیں، اونہاں نے ثبوت منگے نیں تفصیلی جواب ان کو معطل کر کے یا ٹرانسفر کر کے دیں گے؟ یا نیب کے حوالے یا جھوٹے مقدمہ بنا کر ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور کمیشن پر عائد کیے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرنے اور الزامات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فواد چوہدری، اعظم سواتی سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ - BBC News اردوالیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے دو وفاقی وزرا، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے اور ان سے اس ضمن میں ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹوپی ڈرامہ ریلیز جب اقتدار ختم ہوجائے اس وقت ثبوت پیش کریں.. الیکشن کمیشن پارلیمنٹ یا کمیٹیوں کے سامنے کاروائی پر کوئی ایکشن نہی لے سکتا۔ اختیارات کا تجاوز اور کس کو کہتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »