پنجاب پولیس کے یونیفارم میں معمولی تبدیلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب پولیس کے یونیفارم میں معمولی تبدیلی PunjabPolice MinorChange Uniform pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

کر دی گئی ہے۔آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے جاتے جاتے کرتے ہوئے جرابوں کا رنگ تبدیل کر دیا ہے۔ آئی جی عارف نواز نے پنجاب پولیس ڈریس ریگولیشن 2017 میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے

مطابق اولیو گرین یونیفارم میں اب جرابوں کا رنگ نیوی بلیو ہوگا۔ جرابوں کے رنگ کی تبدیلی کا مراسلہ پنجاب بھر کے افسران کو بھجوا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پہلے پنجاب پولیس کے یونیفارم کی طرح جرابیں بھی اولیو گرین تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK تھوڑا سا زہن بھی تبدیل کر دیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل ، شعیب دستگیر نئے آئی جی پنجاب تعیناتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف سیکرٹری کے بعد آئی جی پنجاب بھی تبدیل، شعیب دستگیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجو رویہ ہمارے ساتھ اپنایا گیا اس پر درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ٹریفک پولیس افسر Dekhne se lag raha hai chor dakko badmash ki tarha hai Aisay awam ki car seedha scrap kar deeni chaheeyaa, phir tu kuch law n order kaa pata chalay gaa, humara System hi esa hy Dakoo hukmarano ko Adalaten chordeti hyn aur aam si khatoon bichari :-) ghussy may zara si galti kardy tu us k khilaf muqadamy dafat lag bhi jati hyn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”دو ٹکے کے آدمی“ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، حد کردیکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی دو ٹکے کا کون ؟ قانون یا خاتون کراچی میں پیش آنیوالے اس واقعے پر سندھ پولیس قانون شکنی کی مرتکب اور پولیس اھلکار کی عزت نفس مجروح کرنے والی بدتمیز خاتون کے خلاف کیا ایکشن لیتی ہے اور کب؟ ریکارڈپر پیر روشن دین شاہ راشدی کے نام۔ جس کا پتا حیدر آباد قاسم آباد کا درج ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کے معاملے پر پولیس نے گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا ہے۔ اس نئے نئے امیروں کو بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ دو دنوں کے لیئے جیل ہونی چاہئے اور کوئی جج ایسے لوگوں کو ضمانت پر رہا نا کرے۔۔۔ Lun dhond rii tii dy dty inna rooola e ni peena ccc Jootay maaro isko batmeez
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی، چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn Newsعسکری افسرانو کی تقرریاں شروع آئی جی نمبر 4 ۔ تبدیلی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں انتظامی تبدیلیاں: آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تبادلے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »