پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 1200 روپے کی کمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسری طرف سیکریٹری خوراک نے پنجاب میں ذخیرہ اندازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

گزشتہ روز تک 5400 روپے میں دستیاب گندم اب کھلی منڈی میں 4200 روپے فی من پر آگئی ہے۔دوسری طرف سیکریٹری خوراک نے پنجاب میں ذخیرہ اندازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

کردیا ہے۔ادھر کراچی میں گندم کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی سامنے آئی ہے۔بلوچستان میں بھی پاسکو سے گندم کی سپلائی شروع ہونے کے بعد سستے آٹے کی فراہمی شروع کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: سرکاری کوٹے میں اضافے کیساتھ گندم مارکیٹ کریش، قیمت میں بڑی کمیگندم کی فی من قیمت میں 1200 روپے کمی آ گئی جس سے 5400 والی گندم کھلی منڈی میں 4200 روپے من پر آگئی ہے۔ پہلے سوے ہوے تھے کئا سردی سے بچو اور بچوں کو بھی بچاو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی، قیمت میں بڑی کمی - ایکسپریس اردونجی گندم کی قیمت میں 750 روپے فی من کمی Alhamdulillah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی، لاہور اور کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں یہ تو ھونا بی تھا ملک میں مکئی اور سویابین زرعی رقبہ میں کمی کی وجہ سے مہنگی ھو گئی ہے امپورٹ کے لئے ڈالر نہیں ہے نتیجہ قیمت میں ہوشربا اضافہ یہ تو ھونا بی تھا Murgi kharidna band
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں زبردست کمیملک بھر میں  سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی بڑی کمی ہوگئیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »