سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک

کراچیملک میں آج ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہے جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 693 ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا دام 4 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 871 ڈالر فی اونس ہے۔.

کراچیملک میں آج ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہے جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 693 ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا دام 4 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 871 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونا سستا ہوگیاسونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہوگئی Tor maa da phoda jy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں معمولی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 58 ہزار 693 روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمیآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی، قیمت میں بڑی کمی - ایکسپریس اردونجی گندم کی قیمت میں 750 روپے فی من کمی Alhamdulillah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ فی تولہ سونے کی قیمت آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگیںبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28 ڈالر کے اضافے سے 1867 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی 10
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور, نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا من مانہ اضافہ کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »