پنجاب میں کورونا کے مزید218 کیس 2 اموات رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا کے مزید218 کیس ،2 اموات رپورٹ CoronaVirusPakistan coronavirus Punjab COVID19

Jul 31, 2020 | 14:33:PM

لاہورپنجاب میں کورونا وائرس کے 218 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 اموات ہوئی ہیں۔ پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئرنے کہاکہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 218 نئے کیسزسامنے آگئے ،صوبے میں کورونا کے کیسز کی تعداد92 ہزار873 ہو گئی۔ محکمہ صحت کاکہناہے کہ کورونا وائرس سے مزید2 اموات ہوئیں جس سے تعداد2 ہزار140 ہو گئی،محکمہ صحت کامزید کہنا ہے کہ ابتک 7 لاکھ26 ہزار89 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیںجبکہ لاہور میں کورونا کے 88 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد تعداد47 ہزار410 ہو گئی جبکہ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، پاکستان میں کورونا کے وار کم ہونے لگےپاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے کے دوران 11 سو چودہ کیسز رپورٹ ہوئے اور 32 افرادلقمہ اجل بنے ، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2 لاکھ 77 ہزار 402 اور اموات 5924 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے ضم شدہ اضلاع میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمتوانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں اصلاحات ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ضروری ہیں،وزیراعظمعمران خان اصولوں پرڈٹ جانیوالا لیڈر ہے، سمجھوتہ کرنے والا نہیں ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وباء کے دوران منفی سیاست کرنیوالوں کو منہ کی کھانا پڑی: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کے باعث ایک اور بدترین دنبھارت کو کورونا وائرس کے باعث ایک اور بدترین دن دیکھنا پڑا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 52 ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 775 افراد ہلاک ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »