پنجاب حکومت نے آن لائن بکرا منڈی کھول دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بزدار حکومت کا شہریوں‌ کے لیے شاندار تحفہ، آن لائن بکرا منڈی ایپ متعارف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لاہور: حکومت نے پنجاب نے عیدالاضحیٰ پر مویشیوں کی خریداری سے متعلق بکرا منڈی ایپ متعارف کرادی۔‘ اپیلیکیشن کے ذریعے قربانی کے جانور ایک کلک پر خریدے جاسکیں گے۔

ایپ میں مویشیوں کی تصاویر، عمر ، وزن ، نسل اور قیمت سمیت دیگر قیمتی تفصیلات درج ہوں گی، جس کو مدنظر رکھتے ہوئے صارف اپنی حیثیت کے مطابق مویشی کا انتخاب کرے گا۔ پنجاب حکومت نے مویشیوں کی آن لائن خریداری کی سہولت کرونا وبا کے پیش نظر متعارف کرائی اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے منڈی جانے سے گریز کریں۔

یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے دو روز قبل صوبے بھر میں کرونا وائرس کے حوالے سے عائد ہونے والی پابندیوں میں مزید پندرہ روز کی توسیع کا نوٹی فکیشن جار ی کیا جس کے بعد اب لاک ڈاؤن کا اطلاق تیس جولائی تک ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے چار بل اسمبلی سے منظور کروا لیے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب: کرونا ٹیسٹ کی آن لائن اور موبائل میسیجز پررپورٹسپنجاب: کرونا ٹیسٹ کی آن لائن اور موبائل میسیجز پررپورٹس SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کی ترقی اتنی ہی عزیز ہے جتنی پنجاب کی: وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کوئٹہ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں پارٹی امور، سیاسی صورتحال و دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت وزیراعلیٰ پنجاب کے دفاع میں آگئی -اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے۔ وفاقی حکومت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دفاع میں آگئی، انہیں ہٹائے جانے کی خبروں کو جھوٹ، بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت وزیراعلیٰ پنجاب کے دفاع میں آگئیاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق قیاس آرائیوں کو بے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی رٹ ختم، ڈیری فارمرز نے دودھ 120 روپے لیٹر کردیا - ایکسپریس اردومہنگائی سے پریشان شہریوں نے حکومت سندھ سے دودھ کی بڑھتی قیمت پر قابو پانے کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »