حکومت کی رٹ ختم، ڈیری فارمرز نے دودھ 120 روپے لیٹر کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

کراچی میں ڈیری فارم مالکان نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا جب کہ ۔

کراچی میں ڈیری فارمرز مالکان کی جانب سے دودھ کی قیمتوں میں 10روپے من مانا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد شہر کی چھوٹی بڑی دودھ کی مختلف دکانوں پر 110 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جانے والا دودھ 120 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جارہا ہے، دکانداروں نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا ذمے دار ڈیری فارمرز کو ٹھہرایا ہے دکانداروں کا کہنا تھا کہ باڑے سے دودھ مہنگے داموں خریدنے کے باعث مہنگا فروخت کرنے پر مجبور ہیں ایک من دودھ خریدنے پر ہمیں صرف30 روپے کا فائدہ ہورہا...

مارکیٹ میں دودھ کی قلت ہے جہاں سے مل رہا ہے بہت مہنگا مل رہا ہے، دکانداروں نے مہنگا دودھ خرید کر سستا بیچنے سے انکار کرتے ہوئے دودھ فروخت کرنے سے ہی انکار کردیا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان شہریوں نے حکومت سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دودھ کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ڈیری فارم مالکان اور دودھ فروش کھلے عام حکومتی رٹ چیلنج کررہے ہیں، ایسے کمشنر کا کیا فائدہ جس کو ڈیری فارم مالکان اور دودھ بیچنے والے دکانداراپنا حکم سنانے لگیں، کمشنر کراچی سمیت حکومت سندھ کچھ نہیں کررہی صرف شہریوں کو پریشان کیا جارہا ہے۔

غریبوں پر ظلم کیا جارہا ہے، کورونا وائرس سے پہلے ہی پریشان تھے اب مہنگائی عوام کی کمر توڑرہی ہے واضح رہے کہ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے لاک ڈاؤن کو جواز بناتے ہوئے دودھ کی فی لیٹر قیمت 110 روپے سے 120 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کی حکومت ملک کی کرپٹ ترین حکومت ہے، بلاول بھٹو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کی وباجام کمال حکومت نے تشویش ناک صورتحال سے آگاہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نےکہاہےکہ کوئٹہ کراچی شاہراہ کو دو رویہ کیاجارہا ہے، 11 دنوں میں 4ہزارسے زائد ٹیسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

15ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاریاں ، حکومت نے بڑی اجازت دے دیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو 15جولائی سے دفاتر کھولنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ پی ایچ ڈی کے طلبہ کو ریسرچ ورک کی بھی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی - ایکسپریس اردوحکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »