پنجاب میں نوجوان کورونا سے زیادہ متاثر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں نوجوان کورونا سے زیادہ متاثر Young PeopleMajority Coronavirus Cases Pakistan COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona PunjabFightsCorona

حکومتی رپورٹ کے مطابق نوجوانوں میں بھی لڑکیوں کے برعکس لڑکوں کی زیادہ تعداد وائرس میں مبتلاہے۔ صوبے بھر میں سترہ ہزار مردوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ چھبیس ہزار مشکوک کیسزہیں۔

خواتین میں چھ ہزار مصدقہاورآٹھ ہزار مشتبہ مریض ہیں۔ کورونا کے متاثرین میں سولہ سے تیس سال کےافراد سرفہرست ہیں جن کی تعداد سات ہزار تین سو چھیالیس ہے۔اکتیس سے پینتالیس سال کی عمر کے سات ہزار ایک سو دو، چھیالیس سے ساٹھ سال کے چار ہزار نو سوباون، اکسٹھ سے75 سال کے دو ہزار دو سو نو افراد موذی وائرس میں مبتلا ہیں۔ پنجاب میں سب سے کمکورونا کے مریض پچھہتر سال سے زائد عمر کے افراد ہیں، جن کی تعداد فقط تین سو چودہ ہے۔پنجاب میں مجموعی طور پر کورونا کے 25 ہزار56 کیسز ہیں اور 475 افراد جان کی بازی ہار چکے...

نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید3 ہزار39 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور متاثرین کی مجموعی تعداد 69 ہزار496 ہوگئی ہے۔ سندھ 27 ہزار360، خیبرپختونخوا9 ہزار 540 اور بلوچستان میں 4 ہزار193 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں کورونا کے 2 ہزار418، گلگت بلتستان678 اور آزاد کشمیرمیں251 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ابتدا میں کیسز میں اضافے کی رفتار سست تھی ۔لیکن اب اس میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ اور جون میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔ جس طرح ہزارہ قبیلے کے لوگوں نےبے گناہ بچوں کو مارا اس بےدردی سے تو دہشتگردوں نے ان کے ہزاروں لوگوں کو نہیں مارا_ کم از کم مارتے وقت دہشتگردوں میں تو فرق روا رکھتے ظالمو!ہزارہ قبیلے کے لوگ کی یہ حرکت ان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والوں کو ضرورٹھیس پہنچائے گی justiceforjibran انتظامیہ اپنے ان ناجائز اولادوں کو لگام دے، اگر ہم اٹھ کھڑے ہوئے تو تمھارے ناجائز باپ ایران تک کی در و دیوار ہلا کے رکھ دیں گے. اس ناپاک ملک کے ناپاک اداروں نے ان وحشی جنگلی اقلیتوں کو کچھ زیادہ ہی سر چڑھا رکھا ہے بی بی سی اردو نیوز کا انسانی حقوق کے تحفظ پر کوئی رپورٹنگ سیل موجود ہے پاکستان میں ؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہنزہ ،ششپر گلیشیئرسے پانی کے بہاؤ میں اضافہ، سیلاب سے شاہراہ قراقرم متاثرہنزہ میں SHISHPER گلیشیئر سے پانی کے بہاؤ میں اضافے سے آنے والے سیلاب سے شاہراہ قراقرم اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے مریض کی اسپتال میں اپنی ڈاکٹر سے منگنی - ایکسپریس اردومصر کے نوجوان محمد فہمی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا 😠😠😠Idiot's he was not a patient of COVID 19.... 1st get the facts right... Ya to hoga AtharAliKhan believe me I thought it was you in the first glance. And then it made me remember that you've been a model too of an advertisement.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’لاشوں کو رات کے وقت کشتی سے سمندر میں پھینک دیا جاتا تھا‘.خدیجہ بیگم ایک روہنگیا پناہ گزین ہیں جو میانمار میں تشدد سے بچ کر پناہ کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گئیں۔ وہاں انھوں نے انسانی سمگلروں کو کشتی کے ذریعے ملائیشیا جانے کے لیے بھاری رقم ادا کی۔ انھیں امید تھی کہ وہ ملائیشیا جا کر ایک نئی زندگی کا آغاز کریں گی لیکن ان کا یہ منصوبہ ایک ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہو گیا۔ باقی ظالموں کو پھینکو.... آج ہمارے سیاستدان اور اینکر حضرات اور فوجی حضرات اور شعبوں سے تعلق رکھنے والے بااثر افراد اس ٹرینڈ کے ساتھ ٹویٹ کیوں نہیں کررہے آخر تمہیں کس چیز کا ڈر ہے اوئے ظالموں آج تو خلیفہ عدل کے مقبرے کی توہین ہوئی ہے کم از کم منہ تو کھولو یا اللہ رحم فرما
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »