مشکل وقت میں لندن کی فضاؤں سے لطف اندوز ہونے والوں کو قوم جان چکی ہے،عثمان بزدار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکل وقت میں لندن کی فضاؤں سے لطف اندوز ہونے والوں کو قوم جان چکی ہے،عثمان بزدار ARYNewsUrdu

ویب ڈیسکلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں لندن کی فضاؤں سے لطف اندوز ہونے والوں کو قوم جان چکی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کرونا جیسے قومی مسئلے پر بھی پوائنٹ اسکورنگ کر رہی ہے،یہ وقت سیاست چھوڑ کر دکھی انسانیت کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی حسرتیں نہ پہلے پوری ہوئیں نہ آئندہ ہوں گی،وزیراعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کے لیے امیدکی کرن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نعرہ تکبیر اللہ اکبر💪💪🇵🇰 میرے اس کمینٹ منافق لوگوں کو نیند نہیں آئے گی دشمن اس نعرے سے اچھی طرح واقف ہیں پاک_فوج_ہردم_تیار

نمک حرام

Right

Ap ne ab tak kon se teer chala dye hen, ap ki performance bhe '0' he.

Yes

وہ چاہتا تو یہاں جیل کاٹ کر عوام کی نظر میں معتبر ہو سکتا تھا مگر اس نے طبعیت کا بہانہ کر کے لندن کی اس پلاسٹک کی کرسی پر بیٹھنا بہتر سمجھا ۔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا: عثمان بزدارکورونا سے بچنا ہے تو طرز زندگی کو بدلنا ہوگا: عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang کیا کریں؟ ہم سب وزیر اعلیٰ نہیں بن سکتے ہیں اور وزارت اعلیٰ کے بغیر زندگی کا طرز بدلتا نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرائے کے ترجمانوں کے کاغذات لہرانے سے عمران، بزدار چوری نہیں چھپ سکتی، مریم اورنگزیب‎نامعلوم ترجمان کب تک جھوٹ بولیں گے؟ کب تک الزامات لگائیں گے؟ کب ثبوت پیش کریں گے؟ کب کارروائی کریں گے؟ ‎، ترجمان مسلم لیگ (ن)
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چار افراد کے لیے 180 نشستوں والا طیارہ بک، ایسی خبر کہ یقین کرنا مشکلنئی دہلی (ویب ڈیسک) حکام نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کے دوران ہوائی اڈے اور پرواز میں ہجوم سے بچنے کےلئے بھوپال کے امیر ترین شخص نے اپنے کنبے کے چار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزداراحتیاطی تدابیر کی پیروی ہی کورونا وائرس کی روک کا واحد موثر حل ہے،بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدارکورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدار PunjabCM UsmanAKBuzdar avoid Corona Citizens Cover Mouths Noses Leave Homes GOPunjabPK PunjabFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدارکاش اللہ پر بھروسہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک پر یقین ہوتا تو احتیاطی تدابیر کے ساتھ وہ بھی سکھاتے مگر افسوس اب ایسا تو ہونا ہی تھا کہ مطاع نظر بس دنیا ہی رہا ہمارا استغفر اللہ اللہ اکبر کبیرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »