پنجاب: 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب: 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکار Punjab Dengue Patients pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK

ہوئی ہے جن میں سے 115 مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے، مختلف اسپتالوں میں 8 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے،محکمہ صحت پنجاب کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹک میں 3، لاہور میں 2 اور ڈی جی خان اور چکوال میں ایک ایک مریض رپورٹ ہوا ہے،پنجاب کے مختلف اسپتالوں میں اس وقت502 مریض زیرِعلاج

ہیں،جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے، گزشتہ 3 ماہ کےدوران 10 افراد ڈینگی کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں،دوسری جانب پنجاب میں انسدادِ ڈینگی کی ٹیموں نے ایک ہزار208 مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا، ڈینگی لارواکی موجودگی پر 61 مقدمات درج کرکے 20 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ ایک ہزار 232 افراد کو وارننگ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب، 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکارپنجاب، 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب : 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکارلاہور : پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 131 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 131 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

131 cases of dengue reported in Punjab during last 24 hours - 92 News HD PlusThe dengue fever cases are continuing to increase across Pakistan as only 131 cases of dengue reported in Punjab during last 24 hours on Monday.
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کی چودھری برادران سے ملاقات، ملکی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاریایم آئی ٹی ایکٹ:پنجاب اور کے پی کے ڈاکٹرز کا احتجاج جاری Read News MITAct Punjab KPKUpdates pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »