پنجاب: 100 سے زائد ملز کا گندم کا کوٹہ معطل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمۂ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

فلور ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق اکثر فلور ملز آج ہی سے بند کر دی گئی ہیں، کل سے باقاعدہ ہڑتال شروع کریں گے۔محکمۂ خوراک پنجاب اور فلور ملز کے درمیان تنازع برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیکریٹری خوراک سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سوال کیا ہے کہ شناختی کارڈ اور انگوٹھے کی شرط کس کے کہنے پر لگائی گئی ہے؟تجارتی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں فلور ملز مالکان کا کل سے ہڑتال کا اعلانپنجاب حکومت نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملز کا گندم کا کوٹا معطل کردیا روس سے سیکڑو ٹن گندم جو پاکستان آرہی ہے فلور ملز مالکان کو صرف جوتوں کی کمی ہے اور کوئی مسلہ نہیں Ya bhe apni ma chadwa ly murgi gareb ni kha rahy rate it a zayda hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آٹے کی سپلائی اور تیاری؛ فلورملزایوسی ایشن کا سیکریٹری فوڈ کے ’اقدامات‘ پر ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردومنظور شدہ پالیسی سبوتاژ ہور ہے ہیں، 13 فروری سے سرکاری گندم کا کوٹہ نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، فلور ملز ایوسی ایشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ خوراک اور فلور ملز کا تنازع، لاہور میں آٹے کی قلت پیدا ہوگئیملز مالکان نے پیر سے پنجاب میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور ہڑتال سے آٹے کی صورتحال مزید ابتر ہونے کا خدشہ ہے۔ Petrol ki to nahren beh rahi hn na hr chez ka bohran h کراچی آکر آٹا لے جایا کریں۔۔۔ اور پٹرول بھی۔۔۔ یہاں سب کچھ ہے۔۔۔ جئے سندھ جئے۔۔۔ سندھ والا جئے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملوں کا کوٹہ معطل کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملوں کا کوٹہ معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں ریسکیو مشن جاری، 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے، ریسکیو ٹیموں نے 6 سے زائد افراد کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہماسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ Dalli supreme Court Ab ye kya scen hin
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »