پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ شروع ARYNewsUrdu ByElection2022

لاہور: پنجاب کی حکمرانی کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پنجاب اسمبلی کی فیصلہ کن 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب پر حکمرانی کی جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے، جو شام 5 بجے تک بغیر وقفے جاری رہے گی۔ 45 لاکھ 80 ہزار ووٹرز امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے، نون لیگ اور تحریک انصاف میں کانٹے کا مقابلہ ہے، 14 اضلاع میں 3 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر غیر جانب داری سے کام کر رہا ہے، ہم پر جو الزامات لگائے جا رہے ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ انتخابات کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، 52 ہزار سے زائد اہل کار و افسران تعینات ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوان انتخابات میں قیام امن کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔پنجاب اسمبلی کے جن حلقوں میں الیکشن ہو رہا ہے ان میں، پی پی 7 راولپنڈی، پی پی 83 خوشاب، پی پی 90 بھکر 2، پی پی 97 فیصل آباد 1، پی پی 125 جھنگ، پی پی 127 جھنگ 4، پی پی 140 شیخوپورہ، پی پی 202 ساہیوال، پی پی 217 ملتان، پی پی 224 اور پی پی 228 لودھراں 5، پی پی 237 بہاولنگر، پی پی 272 اور پی پی 273 مظفر گڑھ، پی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نکلو فتنہ نیازی سے بچاو کے لئیے

انشاللہ جیت خان صاحب کی ہوگی۔ بلے_پے_ٹھپہ

🇵🇰👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ آج ہوگی - ایکسپریس اردوضمنی انتخاب میں175 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی مجموعی تعداد 45 لاکھ 79 ہزار 898 ہے کل اس ٹائم کون سی پارٹی جشن منا رہی ہو گی ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ کا آغازپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang اللہ کرے ملک کے لئے کام کرنے والے لوگ منتخب ھوں نہ کہ اپنی جائیداد بنانے والے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات ,پنجاب کے 20 حلقوں میں پولنگ جاریتخت پنجاب پر حکمرانی کی سیاسی جنگ کا میدان تیار ، پنجاب کے20 حلقوں میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، ووٹنگ شام5بجے تک جاری رہے گی جبکہ صوبے میں امن و امان کے قیام 6 11 Koi khaber nahe
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاریصوبائی اسمبلی کے 20 حلقوں میں 175 امیدوار میدان میں ہیں لیکن اصل مقابلہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان ہے۔ why did you delete it..... 👎🏽 Jawab doooooo مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ سٹیشن44 اور 46 سے باہر نکلا دیا گیا۔ انہیں خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر چیک نہیں کرنے دئیے گئے۔ فارم 46 شفافیت ختم کر دی گئی۔ اب ہمیں پتہ نہیں اس پولنگ سٹیشن پر کتنے جعلی ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دھاندلی کا آغاز کر دیا گی بلے_پہ_ٹھپہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن میں پولنگ ایجنٹس متعلقہ حلقے سے تعیناتی کا حکم معطل - ایکسپریس اردوپولنگ ایجنٹ ووٹ ڈالنے والے بندے کی نشاندہی کر سکتا ہے مزید پڑھیے: expressnews غدار ہوش سے کام لیں ورنہ عوام نے ان کے گلوں میں رسے ڈال کر کتوں کی طرح گھسیٹنا ہے PLEASE keep RETWEETING THIS TWEET FOR THE INFORMATION OF PTI WORKERS PTI LEADERSHIP MUST BRIEF THEIR TEAM VERY WELL TO KNOW VOTING SYSTEM AND VOTING RIGHTS
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات، 40 لاکھ ووٹوں کا پروپیگنڈا مکمل جھوٹ ہے: الیکشن کمیشنپنجاب کے ضمنی انتخابات پرانی انتخابی فہرستوں پر ہو رہے ہیں، انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد تبدیلی ممکن نہیں: ترجمان الیکشن کمیشن Indeed لعنتیو میرا نام بھی فوتگی کی لسٹ میں ڈال دیا تھا الیکشن کمیشن ن لیگ کی بی ٹیم کا کردار ادا کر رہا ہے ! 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »