پنجاب ضمنی الیکشن میں پولنگ ایجنٹس متعلقہ حلقے سے تعیناتی کا حکم معطل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولنگ ایجنٹ ووٹ ڈالنے والے بندے کی نشاندہی کر سکتا ہے مزید پڑھیے: expressnews

ہائی کورٹ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں متعلقہ حلقے سے ہی پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔

یاسمین راشد کے وکیل نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس کہیں سے بھی لیے جا سکتے ہیں، ضروری نہیں ہے کہ پولنگ ایجنٹس متعلقہ حلقے کا ہی ہو، پہلے بھی یہی ہوتا تھا لیکن اب تو الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ زبانی کیسے ایسا حکم جاری کیا جاسکتا ہے۔ وکیل الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ حلقہ کے باہر سے لوگ آئے تو لڑائی جھگڑا اور پولنگ کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ ایجنٹس سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PLEASE keep RETWEETING THIS TWEET FOR THE INFORMATION OF PTI WORKERS PTI LEADERSHIP MUST BRIEF THEIR TEAM VERY WELL TO KNOW VOTING SYSTEM AND VOTING RIGHTS

غدار ہوش سے کام لیں ورنہ عوام نے ان کے گلوں میں رسے ڈال کر کتوں کی طرح گھسیٹنا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی الیکشن میں متعلقہ حلقے سے پولنگ ایجنٹس مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے اہم اعلان کردیاپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ قوم 17 جولائی کو لوٹوں کو بلے سے پھینٹا لگتے دیکھے گی، عمران خان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کی بڑی فتحووٹر لسٹوں میں سنگین غلطیاں، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا موقف مان لیا arynewsurdu Chairman ECP should resign یہ غلطی صرف پی ٹی آئی کے خلاف ہی کیوں ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی الیکشن سے متعلق آئی ایس پی آر کا بیان سامنے آگیاپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن اتوار 17 جولائی کو ہوگا مزید پڑھیں: PunjabByPoll PunjabElections ISPR GeoNews آئی ایس پی آر الیکشن سے دور رہنا کنجر 😬
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات، فارم 45 سے متعلق اہم ہدایاتپنجاب ضمنی انتخابات، پریذائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری ARYNewsUrdu 10 یوتھیوں کی قیمت 1 موٹر سائیکل 😂😂😂 بابا جی ملتان ✌️✌️✌️😜 کون سی ہدایات اللّٰہ سبحان تعالیٰ انہیں بس نیکی اور ایمانداری کی ہدایت دے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ضمنی الیکشن کی ابتدا ہی دھاندلی سے ہوئی ہے، فواد چوہدریپنجاب میں ضمنی الیکشن کی ابتدا ہی دھاندلی سے ہوئی ہے، فواد چوہدری ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY 😂 ٹھیک کہتے ہو فواد جی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »