پنجاب میں ڈینگی کےہزاروں مریض اسپتال میں ہیں اوروزیراعلیٰ لاپتہ ہیں,عوام آج شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں:مریم اورنگزیب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں ڈینگی کےہزاروں مریض اسپتال میں ہیں اوروزیراعلیٰ لاپتہ ہیں,عوام آج شہباز شریف کو یاد کرتے ہیں:مریم اورنگزیب MarryamAurangzeb PMLN DengueFeverSpread PatientsIncreased PTIGovernment pmln_org PTIofficial Marriyum_A GOPunjabPK president_pmln

سہولتوں، مفت ٹیسٹ اور دوائیاں چھین کر عوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا ہے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روزگار، کاروبار اور مہنگائی کے سونامی کی تباہیاں حکومت کی بدانتظامی اور بری حکمرانی کے ثبوت ہیں،یہی حکومتی نااہلی اور بروقت اقدامات نہ ہونے سے

ڈینگی کا مرض پھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نالائق حکومت نے صحت کی سہولتوں، مفت ٹیسٹ اور دوائیاں چھین کر عوام کو ڈینگی کے حوالے کردیا ہے، شہباز شریف نے نا صرف پنجاب بلکہ خیبر پختونخوا سے بھی ڈینگی کا قلع قمع کیا تھا لیکن پنجاب میں بد انتظامی کا یہ حال ہے کہ ڈینگی کے ہزاروں مریض ہسپتا لوں میں پڑے ہیں اور وزیر اعلی لاپتہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیعشریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ،مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں 14دن کی توسیع AccountabilityCourt ChaudhrySugarMills Case Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ02:42 PM, 21 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ کمیٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہمقبوضہ کشمیرمیں ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ IOK Kashmir KashmirIssue KashmirBleeds IndianTerrorism ModiTerrorist Pakistan IndianTerroristArmy ForeignOfficePk pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI MirwaizKashmir UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل Karachi WaterIssues Sewerage WaterLine Sindh WaterCrisis MediaCellPPP pid_gov MinisterSindh SindhCMHouse wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP ImranKhanPTI ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شاملکراچی ،ضلع وسطی میں پانی کی لائنوں میں سیوریج کی غلاظت شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »