پنجاب کے ضمنی انتخابات میں امن و امان کیلیے فوجی جوان موجود ہوں گے، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کے دستے تیسرے درجے کی سکیورٹی کے لیے موجود ہونگے مزید پڑھیے: expressnews

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر پنجاب میں پر امن ضمنی انتخابات کے انعقاد کیلئے فوجی دستے موجود ہونگے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے حساس انتخابی حلقوں میں انتخابات کو پر امن بنانے کیلئے فوجی دستے موجو دہونگے۔ ضمنی انتخابات کے دوران انتہائی حساس مقامات پر پاک فوج کے دستے تیسرے درجے کی سکیورٹی کے لیے موجود ہونگے.آئی ایس پی آر کے پاک فوج کے دستے پولنگ کے دوران امن و امان خراب ہونے کی صورت میں کوئیک ری ایکشن فورس کے فرائض سرانجام دینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fuji is here for pmln

Cjalo bhi PTI KY VOTE BHI AMERICAN PEONS KY KHATY MEN GINY JAIN GY WOH MOJOD HONGY NA

oy DG ISPR khuda ka wasta h ab yaha dhandli mt krwa dyna khuda ki ksm tum log ab kabil e bharosa nhi ho

ALLAH PAK IN LOGO KO CHOORI SEY BACHA AMEEN

For rigging purpose ...

فوج پر اعتماد اب تیسرے درجے سے بھی کم رہ گیا ہے۔۔۔😏

OfficialDGISPR Zara tweet kr k btayen na

نیوٹرل میدان میں

ن لیگ کو ایڈوانس مبارک ہو۔۔۔۔الیکشن کا ڈھونگ ختم ہوا۔۔۔اب سلیکشن کو گی۔۔۔سلیکٹرز نے مورچے سنبھال لیے۔

Allah khair se karein fair elections

بلے سے کریں گے شیر کی ٹھوکائی یوم دھلائی 17 جولائی✌🇧🇫✌️ بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ پاکستان_زندہ_باد

Amn o amaan k lye ni dhandli k lye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ دہشتگردوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد شہید ہوگئے آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آپی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کر دیا ہے۔ Inna lillah wainna alihi rajiun😢 Aur ap election main masroof hain Shaheeeed 🙄🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی الیکشن سے متعلق آئی ایس پی آر کا بیان سامنے آگیاپنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن اتوار 17 جولائی کو ہوگا مزید پڑھیں: PunjabByPoll PunjabElections ISPR GeoNews آئی ایس پی آر الیکشن سے دور رہنا کنجر 😬
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ کو دہشتگردوں نے اغوا کے بعد شہیدکردیا، آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ ڈی ایچ اے کوئٹہ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے، آئی ایس پی آر Sad news ..May Allah bless the departed Soul. ALLAH pak dushmano ko gharak kry shaheed k ghr walon ko sbar atta kry aameen hmen tum sy pyar hai 🥺 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سشمتا سین کے والد بیٹی کے للت مودی کے ساتھ تعلق سے بے خبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلانپاکستان ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان The effect should go through FMCG's which we don't see anywhere الیکشن کی وجہ سے صرف۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو لاہور سے نکال دیا گیاپنجاب داخلے پر پابندی کے باوجود رکن آزاد کشمیر اسمبلی مقبول گجر لاہور پہنچ گئے ۔ پولیس گرفتار کرنے پہنچی تو مباحثے کے بعد گاڑی میں سوار ہو کر چلے گئے۔ Great job from police action
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »