پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FirdousAshiq

لاہور:معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ‏پنجاب کے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، پارکس، سرکاری دفاتر اور بازاروں میں فری وائی فائی کی سہولت بدستور جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈا جھوٹاہے، حکومت”ڈیجیٹل پنجاب”وژن کے تحت فری وائی فائی منصوبے کوپھیلانے کیلئے پرعزم ہے۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب کے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، پارکس،سرکاری دفاترمیں فری وائی فائی کی سہولت بدستور جاری ہے۔

پنجاب کے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، پارکس، سرکاری دفاتر اور بازاروں میں فری وائی فائی کی سہولت بدستور جاری ہے۔ پنجاب وائی فائی منصوبے کی بندش سے متعلق پروپیگنڈہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے! بزدار حکومت “ڈیجیٹل پنجاب”ویژن کے تحت فری وائی فائی منصوبے کو پنجاب بھر تک پھیلانے کیلئے پرعزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات