وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم ملکی امور پر غور اور فیصلے ہونگے۔ کابینہ اجلاس میں کورونا کی روک تھام پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ 9 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔

قفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں پاکستان ایکسپو سینٹرز کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری ،پریس کونسل آف پاکستان کے ممبران کی تقرری، 1997ء میں اسٹبلشمنٹ سے متعلق کابینہ کے فیصلہ پر نظرثانی کا معاملہ شامل ہے۔ اجلاس میں فش پراسیسنگ پلانٹس کی رجسٹریشن سے متعلق انسپکشن کمیٹی کی تشکیل،متبادل انرجی ڈیولپمنٹ بورڈ کے سی ای او رانا عبد الجبار کے استعفی کا معاملہ ،نوشہرہ میں ریلوے اور وزارت دفاع کے درمیان کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر کاتنازع کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے۔

اجلاس میں کابینہ ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کے 17 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کے علاوہ ،کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کیسز کے 31 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کرےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس : کابینہ کمیٹی برائے براڈ شیٹ کی ابتدائی سفارشات وزیراعظم کو پیشاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے براڈ شیٹ نے ابتدائی سفارشات پیش کر دیں، Streak ki hoi h ap news kiun nhi dekh rahy ho Ap ary waly students ky bary main socho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس بھارت سے چینی اور کپاس کی درآمد پر کابینہ میں کھل کربحثقوم ہے کے اب دشمن کی چینی ٹماٹر پیاز لہسن بہی انکو نہیں چاہیے تو کیا مودی مروان کا کلیجہ لاکر دوں استعفادیدوورنہ_پاگل_ھوجائوگے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہاسلام آباد: وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا ،وزیراعظم عمران خان نے کہا براڈشیٹ کی تحقیقات عوام کے سامنے آنی چاہئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا 23نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدرات وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 23نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan Chair Meeting Federal Cabinet Today ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں لینے کا فیصلہوزیراعظم کا اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں لینے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »