پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی پھر ہنگامہ آرائی نعرے بازی ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی پھر ہنگامہ آرائی، نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi Punjab PunjabAssembly

کرنے پر لیگی ارکان اور سکیورٹی سٹاف میں تلخ کلامی، ممبران دھکم پیل کے بعد عطا تارڑ کی گاڑی کو زبردستی اندر لے گئے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3 گھنٹے 3 منٹ کی تاخیر سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان کے زیر صدارت شروع ہوا تو اپوزیشن نے پھر ہنگامہ آرائی شروع کر دی، ایوان مچھلی منڈی بن گیا، اپوزیشن اراکین نے پرویز الٰہی کے خلاف

ڈاکو ڈاکو کے نعرے لگائے، اپوزیشن نے وقفہ سوالات کی کاپیاں ڈیسک پر بجا کر شور شرابا شروع کر دیا۔رانا محمد اقبال نے پنجاب اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تعداد پی ٹی آئی سے زیادہ ہے، جس پر سپیکر نے کہا کہ جب تعداد زیادہ ہو تو ہماری بات بھی سن لیا کریں، کل کسی نے کورم کی نشاندہی نہیں کی، کل حکومتی بنچوں کی تعداد زیادہ تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن برہم، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، ایوان مچھلی منڈی بنا رہالاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن برہم ہو گئی، ایوان میں ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، کاغذ کے جہاز بنا کر ایوان کی فضا میں کھیلتے رہے، سپیکر کے ڈائس کا بھی گھیراؤ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ اجلاس کل تک ملتویپنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ، اجلاس کل تک ملتوی تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi Punjab PunjabAssembly
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے شور شرابے میں حکومت نے کئی بل منظور کرالیےپنجاب اسمبلی میں حکومت کی جانب سے بلوں کی منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان ایوان میں ’اعتماد کا ووٹ لو‘ کے نعرے لگاتے رہے۔ تفصیلات جانیے: PunjabAssembly PTIOfficial PervaizElahi ShehbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیزاجلاس آج ہوگا ، حکومت اور اپوزیشن کی حکمت عملی تیارلاہور : پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا، جس کے لئے حکومت اوراپوزیشن نےاپنی اپنی حکمت علمی طے کرلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگاگزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس پونے تین گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، جس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے نعرے لگاتے ہوئے شور شرابہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شورشرابا - ایکسپریس اردوحکومتی اراکین نے رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کے خلاف نعرے بازی کی اور اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »