پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔ DailyJang

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے دن ہوگا، مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔

گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس پونے تین گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا تھا، اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے نعرے لگاتے ہوئے شور شرابہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لیے جانے پر اپوزیشن نے شور شرابہ کیا تھا، بلز کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے ایوان میں ’اعتماد کا ووٹ لو‘ کے نعرے لگائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ اجلاس کل تک ملتویپنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ، اجلاس کل تک ملتوی تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi Punjab PunjabAssembly
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیزاجلاس آج ہوگا ، حکومت اور اپوزیشن کی حکمت عملی تیارلاہور : پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا، جس کے لئے حکومت اوراپوزیشن نےاپنی اپنی حکمت علمی طے کرلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے آج کےاجلاس کا ایجنڈا جاری تحریک انصاف کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ مسلم لیگ ( ن) نے بھی تیاری کر لیلاہور( نمایندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کے آج کےاجلاس کا ایجنڈا جاری  کر دیا گیا ،اجلاس میں محکمہ سکول ایجوکیشن سے متعلق سوالات دریافت کیے جا ئیں گے۔(ن )لیگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھنٹیاں بجنا شروعپنجاب اسمبلی میں اجلاس کے لیے گھنٹیاں بجنا شروع ہو گئیں، اجلاس میں شرکت کے لیے ارکانِ اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ن لیگ کل اسمبلی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن نے تیاری کر لی، ن لیگ پنجاب اسمبلی میں کل اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کی تیاری کرلیاسمبلی اجلاس سے قبل رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق کی صدارت میں ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلایا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »