پنجاب کا وہ علاقہ جہاں عوام اور انتظامیہ نے دفعہ 144کی دھجیاں اڑادیں، ویڈیو بھی وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ہفتوں کے لیے

دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت چار سے زائد افراد کسی بھی جگہ اکٹھے جمع نہیں ہو سکتے ، سماجی، سیاسی اور دیگر تقریبات معطل کردی گئی ہیں تاہم ضلع بہاولنگر کے علاقے چشتیاں میں عوام اورانتظامیہ نے دفعہ 144کی دھجیاںاڑادیں،جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ادھیڑ عمر نرس بھی گھر میں مردہ پائی گئی ، کورونا ٹیسٹ کیاگیا تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی چشتیاں اور ایڈمنسٹریٹر کے دفتر کے بعد آٹے کا ٹرک کھڑا کردیا گیا جس کی وجہ سے شہریوں کی لائنیں لگ گئیں، اس موقع پر انہیں روکنے یا سمجھانے والا بھی کوئی نہ تھاجبکہ وہاں پولیس اہلکار بھی دیکھے گئے۔ عینی شاہدین نے اس ہجوم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے باہر مین روڈ پر ہی ہجوم تھا لیکن دفعہ 144یا سماجی دوری اپنانے کی ہدایت پر بھی عمل نہیں کیا جارہا جس کی وجہ سے کسی بڑی مصیبت کا خدشہ شدت اختیار کرگیاہے ۔” شہباز شریف کی گفتگو شروع ہوئی تو وزیراعظم ۔...

یادرہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہوچکی ہے اور اسی صورتحال کے پیش نظر گزشتہ دنوں محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی تھی جبکہ پنجاب ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب مومن آغا نے کہا ہے کہ صوبائی اور مقامی انتظامیہ کو دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد کرانے کا حکم دے دیا گیا لیکن اس پر چشتیاں کی حدتک عمل ہوتا دکھائی نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ اشعار جن میں مختلف بیماریوں کا علاج موجود ہے! -ایک زمانہ تھا جب سبزیوں، پھلوں اور دیگر غذائی اجناس سے مختلف بیماریوں اور امراض کا علاج کیا جاتا تھا۔ خالص غذائی اجناس اور تازہ سبزیوں اور پھلوں کی افادیت اور ان کی خاصیت و تاثیر سے حکیم اور معالجین خوب واقف ہوتے تھے۔ آج جہاں نت نئے امراض اور بیماریاں سامنے آرہی ہیں، وہیں … Koye achi khabr do Urdu R.I.P
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم - ایکسپریس اردوفیصلے کا اطلاق تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں پر ہوگا Mir shakeel ur Rehman b ? UsmanAKBuzdar fawadchaudhry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گور نر پنجاب کا انسداد کورونا کیلئے ”گور نر پنجاب کورونا ہیلپ لائن کال سنٹر“کا آغازگورنرپنجاب کاانسداد کورونا کیلئے ”گورنر پنجاب کوروناہیلپ لائن کال سنٹر“کا آغاز Pakistan CoronavirusInPakistan CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronaHelpline ChSarwar Covid19 pid_gov zfrmrza ChMSarwar TeamSarwar WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گور نر پنجاب کا انسداد کورونا کیلئے ”گور نر پنجاب کورونا ہیلپ لائن کال سنٹر“کا آغازگور نر پنجاب کا انسداد کورونا کیلئے ”گور نر پنجاب کورونا ہیلپ لائن کال سنٹر“کا آغاز ChMSarwar GovernorPunjab AntiCorona GovernorPunjabCoronaHelplineCallCenter Inauguration InfectiousDisease MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن بھی ملتوی کرنے کا اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »