اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'گزشتہ اجلاس میں ملکی اور عالمی صورتحال کے حوالے سے حاصل ہونے والی نئی معلومات پر بھی غور کیا گیا جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں شرح نمو اور مہنگائی کے آؤٹ لُک کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں مزید کمی کی جائے۔'

اجلاس میں ملکی اور عالمی صورتحال کے حوالے سے حاصل ہونے والی نئی معلومات پر بھی غور کیا گیا، اسٹیٹ بینک — فائل فوٹو

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں مرکزی بینک نے کہا کہ 'مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں یہ بات سامنے آئی کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث انتہائی غیر یقینی کی صورتحال پائی جاتی ہے کہ یہ کس طرح پاکستان اور عالمی معیشت کو متاثر کرے گا۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں تمام بینک بدستور کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردوتمام بینکس پیر سے جمعے تک صبح 10 بجے سے 4:30 بجے شام تک سروس فراہم کریں گے، اسٹیٹ بینک Bad decision by state bank ek bhi banker ko coronvirus hua to tamam log dangerous position mai aa jain gay aur zimadar state bank hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینککرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک ARYNewsUrdu coronavirus بینک ملازمین کی حفاظت کا کیا وہ باہر آئیں جائیں گے کئی چیزوں کو ہاتھ لگائیں گے ملازم خود بھی اور انکے سارے گھر والے بھی غیر محفوظ ھو جائیں گے۔پاکستان میں گھر ابھی بھی جوائنٹ فیملی سسٹم ھے BANKERS KI FAMILIES BUHUT PRESHAN HEN IMRAN KHAN ECONOMY KY CHAKAR ME MILLIONS OF BANKS EMPLOYEES KI LIFE SY KHEL REHA HY I'm also a little surprised and worried about the banks that will be open, , , , , 🤔🤐😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینککرونا وائرس، ملک بھر میں تمام بینک برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک StateBank pid_gov CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘اسٹیٹ بینک میں صلاحیت ہےکہ ہاٹ منی کےایشو کو ایڈریس کرے’'اسٹیٹ بینک میں صلاحیت ہےکہ ہاٹ منی کےایشو کو ایڈریس کرے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ لاک ڈاؤن؛ اسٹیٹ بینک اور بینکوں نے لائحہ عمل تشکیل دیدیا - ایکسپریس اردومخصوص شاخوں کو کھولنے اور عملہ کم رکھنے کی تجویز پر چند روز بعد غور کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک اگر اتنی ضروری تھی تو بینر پر ہی لکھ دیتے۔ بے شرم میڈیا۔ AbdulMajeed03042643842
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا صوبے میں 14 روز کا لاک ڈاﺅن کرنے کا فیصلہ COVID19 coronavirus PunjabGovernment Lockdown
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »