پنجاب کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ، حامد یار ہراج نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ، حامد یار ہراج نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ میں توسیع کردی گئی، حامد یار ہراج کی تقریب حلف برداری ہوئی ، تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی شرکت کی جبکہ وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر بلدیات میاں محمود الرشید، صوبائی آبپاشی سردار محسن لغاری بھی شریک ہوئے۔

تقریب میں حامد یار ہراج نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا، گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور نے حامد یار ہراج سے صوبائی وزیر کا حلف لیا۔ مسلم لیگ کے سربراہ اعجاز الحق، وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم، چئیرمین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ فضیل آصف، اور دیگر اراکین اسمبلی بھی شریک ہوئے۔ گورنر پبجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلی پنجاب نے حامد یار ہراج کو صوبائی وزیر بننے پر مبارکباد دی، حامد یار ہراج کو محکمہ خوراک کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ریاستی_دہشتگردوں_کا قادر خان کے گھر پر حملہ کل رات معروف قانون دان قادر خان ایڈوکیٹ کے گھر پر رات گئے رینجر کی طرف سے چھاپہ مارا گیا ،انکے چادر اور چاردیواری کی پامالی کی گئی۔قادر خان کے بقول انکے علاقے کا متعلقہ ایس ایچ آؤ اس چھاپے سے لاعلم تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنے کا حکمہرات (ویب ڈیسک) امارت اسلامیہ افغانستان میں کپڑوں کے دکان داروں کو حکم دیا گیا ہے کہ لباس آویزاں کرنے والی ڈمیز کے سر قلم کردیئے جائیں، وزارت نیکی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت نے بھارتی پنجاب کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دے دیا - ایکسپریس اردواس سے قبل کنگنا نے اپنے حق ک لیے احتجاج کرنے والے کسانوں کو خالصتانی دہشتگردکہا تھا 😃 شاباش بیٹی ایسی آگ لگاؤ کہ پورا بھارت جل جاۓ😉
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے راول جھیل کے کنارے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تین ہفتوں میں گرانے کا حکم جاری کردیا، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Muhammad Qasim saw in a dream in Jan 2021 that Imran Khan addresses to large audiences and talks about the success of his Government, but he admits to his Government’s failures to his close colleagues. So why is Imran Khan pushed to mislead the people of Pakistan?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیاتہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث لوگوں کے خلاف مقدمہ نہ چلایا اور انہیں سزا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکانشدید برفباری کے امکان کے باعث سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ھائ جیک۔۔۔۔۔پاکستان بائ۔۔۔۔۔انڈیا اسرائیل۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی 27 فروری کو کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز کرے گی، بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس 😂👎😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »