بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہوگا جو جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کوئٹہ، ژوب، سبی، کوہلو، بارکھان، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ ، دالبندین، چاغی ، تربت، نوشکی ، گوادر، پنجگور، نوکنڈی ، خاران ، کیچ ، آواران ، قلات ، خضدار ، ہرنائی، مکران اور لسبیلہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان...

موسلا دھار بارش کے باعث سبی، مستونگ،بولان، قلات، خضدار،لسبیلا، نصیر آباد اور کوہلو کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 6 اور 7 جنوری کو کوئٹہ، پشین، زیارت، قلعہ عبد اللہ، ہرنائی ، اور چمن میں شدید برفباری کا امکان ہے جس سے ان اضلاع میں رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے اس لیے سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھائ جیک۔۔۔۔۔پاکستان بائ۔۔۔۔۔انڈیا اسرائیل۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ داخل ہونے کا امکانملک بھر میں تیز بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، آج شام سے بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے ہیلی کاپٹرز طالبان کو واپس ملنے کا امکانطالبان کے اگست 2021 میں افغانستان پر کنٹرول سنبھانے کے دوران سابقہ حکام نے ہیلی کاپٹرز تاجکستان اور ازبکستان متقل کردیے تھے جن کی واپسی کے اب امکانات روشن ہوچکے ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے ساتھ اولے پڑنے کا امکانموسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے شروع ہونے والی بارش کے دوران اولے پڑنے کا امکان 20 سے 30 فیصد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانکراچی (ویب ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے تیز  ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوہری توانائی کے فروغ کا منصوبہ، یورپی یونین کا اہم فیصلہ -یورپی یونین نے قدرتی گیس اور جوہری بجلی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو ماحولیاتی اعتبار سے پائیدار اقتصادی سرگرمی قرار دیتے ہوئے اس کے فروغ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ کے کوڑے دان سے نوزائیدہ بچہ ملنے کا انکشاف - BBC News اردومشرقی افریقہ کے ملک موریطانیہ میں ایئرپورٹ کے عملے کو طیارے کے کوڑے دان سے ایک نوزائید بچہ ملا ہے۔ میڈاگاسکر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انھوں نے اس بچے کو یہاں چھوڑا تھا اور پولیس کی جانب سے انھیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Yhi tu h western human rights.... افسوس افسوس دین سے دوری
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »