ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ کے کوڑے دان سے نوزائیدہ بچہ ملنے کا انکشاف - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موریطانیہ کے ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ کے کوڑے دان سے نوزائیدہ بچہ ملنے کا انکشاف

بی بی سی نیوز، موریطانیہمشرقی افریقہ کے ملک موریطانیہ میں ایئرپورٹ کے عملے کو طیارے کے ٹوائلٹ کے کوڑے دان سے ایک نوزائید بچہ ملا ہے۔

میڈاگاسکر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انھوں نے اس بچے کو یہاں چھوڑا تھا اور پولیس کی جانب سے انھیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایئر موریشس کا طیارہ یکم جنوری کو میڈاگاسکر سے سر سیووسیگر رامگولم انٹرنیشنل ایئرپورٹ موریطانیہ پہنچا تھا۔ ایئرپورٹ کے افسران کو یہ بچہ اس وقت ملا جب وہ ایک معمول کی کسٹمز سرچ کر رہے تھے۔ انھوں نے اس بچے کو فوراً ایک سرکاری ہسپتال پہنچایا تاکہ اس کا طبی معائنہ کیا جا سکے۔

جس خاتون پر یہ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اس بچے کی ماں ہیں نے آغاز میں تو اس حوالے سے تردید کی تھی تاہم بعد میں جب ان کا طبی معائنہ کیا گیا تو اس بات کی تصدیق ہوئی کہ انھوں نے کچھ ہی دیر قبل بچے کو جنم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہاں عورت کو آزادی ہے اسے گرفتار کر کے عورت کی حق ختم کرنے کے مترادف ہے ڈالر خور سرخے کوئ بات نہیں یہ بچہ بڑا ہو کر بی بی سی جسے ادارے میں کام کر کے ٹوکریاں لے گا اپنے برادری کا نام روشن کرے گا ہیں جی

افسوس دین سے دوری

افسوس

Yhi tu h western human rights....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لینڈ کرتے ہی طیارے کی چیکنگ کے دوران واش روم کے کوڑے دان سے نومولود بچہ برآمد شک کی بنیاد پر خاتون گرفتارپورٹ لوئیس (ویب ڈیسک) ماریشس میں طیارے کے واش روم سے نومولود بچہ برآمد ہونے کے بعد ایک خاتون کوگرفتارکرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ماریشس ائیرپورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مختلف ممالک کے ہندو یاتریوں کے وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات - ایکسپریس اردوپاکستانی عدالتیں ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کی علمبردار رہی ہیں، چیف جسٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موسمی صورتحال اور کورونا کے باعث امریکہ میں 2 ہزار سے زائد پروازیں منسوخواشنگٹن: امریکہ موسمی صورتحال اور عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث ہفتے کو فضائی سفر میں شدید مشکلات رہیں اور شہریوں کو خاصی پریشانی کا سامنا کرنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے نامور کرکٹر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ10:54 AM, 3 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: قومی کرکٹر  محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسنا دیمحکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم ابرآلود جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع میں بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سے خلیجی ملک جانے کے خواہش مند مسافروں کیلئے بڑی خوشخبریپاکستان سے خلیجی ملک جانے کے خواہش مند مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری مزید تفصیلات: arynewsurdu ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجابace_punjabکےسرکاریTwitter اکاؤنٹ پرسینکڑوںtwitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹرجنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »