پنجاب میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کا بائیو میٹرک نظام 2 ماہ کیلئے معطل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

راولپنڈی: محکمہ ایکسائز نے پنجاب میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کا بائیو میٹرک نظام2 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن 2 ماہ بعد از خود بحال ہو جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ تمام ہارڈ شپ کیسوں میں، مجاز افسران کی تسلی سے رجسٹریشن، ٹرانسفر بغیر بائیو میٹرک کر دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹرز، گاڑیوں کے شورومز مالکان کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے رجسٹریشن، ٹرانسفر کا نیا ایس او پی بھی تیار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر کیلئے مالک گاڑی، مکمل فائل، دستاویزات، گاڑی بھی پیش کرنا ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شکارپور میں جلسہ، مولانا فضل الرحمان کی بذریعہ ہیلی کاپٹر آمدجلسہ گاہ کے اطراف میں پولیس اور جے یو آئی (ف) کے کارکنان نے سیکیورٹی انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang JUIF
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاسوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس Punjab PunjabGovt CMPunjab ChPervaizElahi Projects Meeting PTIGovt GovtofPunjabPK CMPunjabPK ChParvezElahi MoonisElahi6 MMAslamIqbal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قطر میں دنیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ سج گیافیفاورلڈ کپ دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے شائقین کی قطر آمد کا سلسلہ تاحال جاری ہے، قطر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب اور It's a world biggest match
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی مارکیٹ، تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیںبین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ DailyJang To idhr mehnga kr dyn gay b.c
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسٹمز کوئٹہ انفورسمنٹ کی کارروائیاں، 13 کروڑ کی اشیا ضبط - ایکسپریس اردوعدالتی حکم پر پولیس اور ایکسائز کے اشتراک سے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی مشترکہ چیکنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »