پلان کچھ اور ہے!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کل ہر زبان پر بس ایک ہی سوال ہے کہ آنے والے دِنوں میں کیا ہونےوالا ہے، جتنے منہ اتنی باتیں اور ہم سمیت ہر کوئی اپنے اپنے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا ہوا ہے ۔ صدارتی نظام سے۔۔۔۔ تحریر : حیدر نقوی لنک: DailyJang

آج کل ہر زبان پر بس ایک ہی سوال ہے کہ آنے والے دِنوں میں کیا ہونےوالا ہے، جتنے منہ اتنی باتیں اور ہم سمیت ہر کوئی اپنے اپنے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا ہوا ہے ۔

موجودہ اسمبلیوں میں اگر اراکین کی تعداد کے لحاظ سے دیکھیں تو مجموعی طور پر بشمول سینیٹ قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں حزبِ اقتدار کو حزبِ اختلاف پر تقریباً ستتر ووٹوں کی سبقت حاصل ہے جو سادہ اکثریت سے، صدر پاکستان منتخب کرانے کے لیے کافی ہے۔ بحیثیت صدر پاکستان مختلف آئینی ترامیم کے بعد عمران خان کو بڑے فیصلے کرنے کا اختیار حاصل ہو جائے گا اور دوسری طرف آئین اور قومی اسمبلی بھی موجود رہے گی۔

میرا استدلال یہ ہے کہ جو عمران خان کو ہٹانا چاہیں وہ تو انہیں کسی بھی وقت ہٹا سکتے ہیں اور عمران خان کو بھی یہ اچھی طرح پتا ہے ، اس لیے اس پلان پر عمل کرنے میں انہیں کوئی خوف نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بلوچستان کی سیکیورٹی اور استحکام ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے‘’بلوچستان کی سیکیورٹی اور استحکام ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے‘ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت میں ہر سال کرپشن میں اضافہ ہوا: احسن اقباللاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ہر سال کرپشن میں اضافہ ہوا۔مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت میں ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بن گئے: سینیٹر پروفیسر ساجدمیرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے کہا ہے کہ   پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی تصویر میں ایسا کیا تھا کہ جنگل میں اگ کی طرح ہر طرف پھیل گئی01:34 PM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی: نامور پاکستانی گلوکار  عاطف اسلم نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو  دل جیت لیے اور اس بار وجہ ان کی آئمہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایسا خطرناک کمپیوٹر جو بینک اکاؤنٹس کا صفایا اور حکومتی دفاع کو مفلوج بنا سکتا ہے - BBC News اردوکمپیوٹر کے سکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ کوانٹم کمپیوٹر میں کوئی بڑی پیشرفت ایک انتہائی خطرناک صورتحال پیدا کر سکتی ہے۔ Pehlay corona se to dar lain. Phir is sr b dar lain gay. Ar waisay b darnay ki aadhi to ho hi gay hain Don't store your sensitive information anywhere on web. Store it on detachable storage devices Once your information is out on internet, it is not safe anymore, no matter how strong is the security of your provider. Technology could be used for good causes or for wrong purposes. All depends on mindset.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’پب جی‘ کھیلنے کا عادی بیٹا ہی ماں، بہنوں اور بھائی کا قاتل ہے: لاہور پولیس - BBC News اردوپنجاب پولیس ترجمان کے مطابق ’دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ ’پب جی‘ گیم میں بار بار شکست کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ میں تھا اور اس نے یہ سوچ پر اپنے بھائی، بہنوں اور والدہ پر گولیاں چلائیں کہ گیم کی طرح یہ سب لوگ دوبارہ زندہ ہو جائیں گے۔‘ Our police always finds stupid excuses to put Blame others. End of investigation. Police ne achi jan churai wah panjab police asal qatilo ko chor diya.. AmmarahShahzad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »