پشاور دھماکا: متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے متاثرین اور شہدا کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Peshawarblast

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے دھماکا متاثرین اور شہدا کے لواحقین کے لیے پیکج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت شہدا کے اہل خانہ کو 5لاکھ جبکہ زخمیوں کے لیے 2لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

محمود خان کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکے کے متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، امن عمل سبوتاژ کرنے نہیں دیں گے، واقعے میں ملوث دہشت گردوں کا جلد سراغ لگایا جائے گا۔ خیال رہے کہ آج صبح پشاور مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں 7 بچے شہید اور 70 زخمی ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ مدرسے میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا ، دھماکے کے زخمیوں میں زیادہ ترتعداد بچوں کی ہے۔پشاور کے علاقے دیرکالونی میں مدرسے میں صبح آٹھ بجے کے قریب جب بچے تعلیم حاصل کرنے میں مصروف تھے اور معلم نے مائیک پر درس قرآن کا آغاز ہی کیا تھا کہ اچانک زور دار دھماکے ہوا، ہر طرف ہولناک آگ لگ گئی اور زخمیوں کی چیخ وپکار سے درودیوار ہل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abi ik tehkati kameti b bny gi jo k 2 Maah baad report paish kregy

لیکن عمل بھی ہونا چاہئے

یہ دھماکہ مریم کو ڈرانے کیلۓ حکومتی نمائندوں کا کام ہے 22نومبر ن لیگ آرہی ہے پاکستان کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف

ONLY IMPLEMENTATION OF COURT JUDGEMENT SHOULD BE QUICK WITH OUT HOLES AND IMPLEMENTATION SHOULD BE SAME DAY CAN FIX THIS NATION ,OTHER WISE MO TOR JAWAB TO ROZANA LOG DAY RAHY HAN

ہمیں پتہ تھا کہ صرف اعلان ہو جاۓ گا امدادی پیکج دیا جاۓ گا آخر ان معصوموں کی کیا گناہ تھا کس وجہ سے حساب لینے والے کوئ نہیں ہے کس سے حساب لیا جاۓ زمہ دار کون ؟!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ وزیراعظم اور صدر کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس11:30 AM, 27 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس Sırf izar e afsos he kharti raho Mari awam
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈرامے باز باپ بیٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کی پشاور دھماکے کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

38 دن آرام کے بعد باہر نکالی جانیوالی پشاور میٹرو کی بس پھر بیمار ہوگئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں ایک ماہ بعد بی آرٹی بس سروس بحال ہونے کے دوسرے ہی روز بس خراب ہو گئی ۔ googletag.cmd.push(function() { 38 دن کا آرام نہیں بلکہ دن رات کا کام۔ بسوں کے آپریشن میں معمولی فالٹ آنا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ اصل مقصد عوام کو بہترین سفری سہولت دینا ہے جو بلاتعطل جاری ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے مخصوص بسوں کو سٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں مدرسے کے اندر دھماکہ، سات ہلاک، 70 سے زیادہ زخمی - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک مسجد اور مدرسے کے اندر ہونے والے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ 70 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ In advance threat for PDm 👎 پشاور کے ایک دینی مدرسے کی مسجد میں مشکوک شخص نے بیگ میں بم رکھا اور چلا گیا تھوڑی دیر بعد بم دھماکہ ہو گیا کئی شہید اور زخمی ہو گئے خفیہ اداروں سے گذارش ہے کہ صرف تھریٹ الرٹ جاری کر دینا کافی نہیں ہوتا وہ سیاستدانوں اور صحافیوں کی بجائے بم دھماکے کرنے والوں کا پیچھا کریں.میر Chope waar karney kufaar he osakta he. Samney to a🤬🤬🤬
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »