پشاور: شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والا قاتل چچا گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ویب ڈیسک) شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔جیونیوز کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے تہکال میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں

چچا نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی جس سے اس کی بھتیجی 7 سالہ عیشاہ کو گولی لگی اور وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے بچی کے قاتل چچا کو لنڈی کوتل سے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد سفاک قاتل گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا جسے سرچ آپریشن کرکے گرفتار کیا گیا۔.

چچا نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی جس سے اس کی بھتیجی 7 سالہ عیشاہ کو گولی لگی اور وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے بچی کے قاتل چچا کو لنڈی کوتل سے گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد سفاک قاتل گھر چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا جسے سرچ آپریشن کرکے گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والا قاتل چچا گرفتارپشاور: شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والا قاتل چچا گرفتار Pakistan Peshawar Uncle Killed 7YearsOldGirl Niece Police Arrested KP_Police1 KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: شور مچانے پر چچا نے کمسن بھتیجی کو گولی مار کر قتل کردیا - Pakistan - Dawn NewsQatil insan ko sar e Aam goliyan marni chahiye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

18ویں ترمیم صوبوں کو اختیاردیتی ہے، وفاق کو راہ فرار نہیں، بلاولپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم صوبوں کو اختیاردیتی ہے، وفاقی حکومت کو راہ فرار نہیں دیتی، قومی سطح پر پالیسی بنانے کی ذمہ داری وفاق کی ہی ہے مگر اس وقت وہاں قیادت کا فقدان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کی برطانیہ کو 5چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازتسی اے اے نےچارٹر طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر لینڈنگ کی اجازت دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates qatar UnitedKingdom
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر پشاور کا علماء کرام کے تعاون پر شکریہڈپٹی کمشنرپشاور محمد علی اصغر نے گزشتہ رات نماز تراویح سے قبل مختلف مساجد کا دورہ کیا اور مساجد کی انتظامی کمیٹیوں و علماء کرام سے ملاقات کی، اس دوران ڈپٹی کمشنر پشاور نے عوام میں سیفٹی ماسک بھی تقسیم کیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمعرات کو چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگاجمعرات کو چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا Read News SaudiArabia Moon KhanaKaba Thursday 30thApril 7thRamadan KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »